مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے مِرے آقاﷺکرنا
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا
میں کہ ذرہ ہُوں مجھے وسعتِ صحرا دےدے
کہ ترے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا
کنکروں کا تیرے اعجاز سے گویا ہونا
وہ درختوں کا تیری دید پہ جھوما کرنا
شاملِ مقصدِ تخلیق یہ پہلو بھی رہا
بزمِ عالم کو سجا کر تیرا چرچا کرنا
(پیر سید نصیر الدین نصیر)
اب وقت آ گیا ہے کہ خاندانی سیاست اور موروثی نظام کا خاتمہ ہو۔ پاکستان میں فیصلے چند خاندانوں کے گھروں میں نہیں، عوام کی مرضی اور ووٹ سے ہوں گے۔
ظلم کا راج ختم ہوگا،۔
عوام جاگ چکے ہیں، اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا
نہ خاندانوں کی اجارہ داری، نہ ظلم کی حکمرانی — اب ہوگا عوام راج

پاکستان عوام راج تحریک کی طرف سے تمام معزز اراکین کا تہِ دل سے شکریہ جنہوں نے آج کی سپیس میں شرکت کی۔ آپ کی آمد، زبردست سوالات اور گفتگو نے اس سیشن کو واقعی کامیاب اور بامقصد بنایا۔ انشاءاللہ آئندہ بھی فکری اور نظریاتی موضوعات پر ایسے ہی باقاعدہ سیشنز ہوتے رہیں گے. امید ہے آپ کا یہ ساتھ اور شرکت اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan