عمران خان نے تکالیف کے سامنے ڈٹ کر بہادری سے خود کو ثابت کیا ہے کاش نواز شریف آپکی امیدوں پر پانی نہ پھیرتے تو آج پاکستان بھی ایک مختلف ملک ہوتا۔ کل کیا ہو گا کل دیکھیں گے۔ آج کا سچ یہ ہے کہ نواز شریف بار بار موقع ملنے کے باوجود وہ ثابت نہ کر پایا جو خان نے کر دیا۔
سننے والے سن لیں، ورکرز بھی اطمینان رکھیں اس دفعہ گولی نہیں چلے گی، اگر کسی نے گولی چلوائی تو سوراخوں سے کاکروچ نکلیں گے اور پھر صرف استعفی پر بات نہیں بنےگی۔ سیاسی تحریکوں میں گرفتاریاں ہوتی ہیں، اب یا تو خان صاحب ہمارے ساتھ باہر ہونگے یا پھر ہم سب خان کے ساتھ اندر ہونگے۔ بیرسٹر گوہر
یہ آخری موقع ہے ہمارے پاس ناکام ہونے کی گنجائش نہیں ہے، ہمیں ایک سال لگا ہے پھر تحریک یہاں پہنچ ہے،
27 ستمبر کو ہر جانب سے آئیں گے، ہزارہ ریجن سے کہوں گا کہ وہ مارگلہ کے پہاڑوں کی جانب سے اسلام آباد داخل ہوں، جنید اکبر خان
”تحریک انصاف قیادت نے 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے اپنا لائحۂ عمل پیش کر دیا ہے۔ اس تحریک میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ مشاورتی کانفرنس میں لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیا کے سامنے رکھنے کیلئے انٹرنیشنل میڈیا سے بھی رابطے جاری ہیں۔ لانگ مارچ میں سب سے آگے پارٹی قیادت اور پارلیمنٹیریئنز خود ہوں گے۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
#LongMarchOnSeptember27th
یہ ڈیڑھ سال کی معصوم بچی کراچی کی آئزل ہے ۔ جس کیساتھ 4 اگست کو درندگی ہوئی اور آج 26 روز گزر چکے ہیں لیکن ڈی این اے رپورٹ نہیں آئی ۔ بچی کی والدہ جب تھانے گئی تھی تو وہ بتاتی ہیں کہ ملزم منان ہنس رہا تھا ۔
جبکہ والدہ کہتی ہیں کہ ان کو بتایا گیا ہے ڈی این اے رپورٹ آنے میں دو ماہ لگ سکتے ہیں ۔
آیت نور کی موت کی وجہ تو کم از کم بتادی گئی ہے لیکن آئزل کے پوسٹ مارٹم میں وجہ کو محفوظ کرلیا گیا ہے بتایا نہیں گیا ۔ کیوں ؟
قصور کی زینب انصاری کی لاش 9 جنوری 2018 کو ملی۔ 12 جنوری تک DNA analysis سامنے آ چکا تھا۔ جبکہ 1150 لوگوں کا ڈی این اے لیا گیا اور 814 ملزمان سے ڈی این اے کو میچ کیا گیا تھا جس میں سے عمران علی کا میچ ہوا تھا ۔ جبکہ یہاں تو ملزم بھی گرفتار ہے اور ایک ہی ہے تو پھر اتنی تاخیر کیوں ؟
آئزل کی والدہ کے مطابق ملزم کے خاندان کی طرف سے منان کو کم عمر اور ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں انصاف کی امید نظر نہیں آ رہی اور وہ انصاف کے لیے سڑکوں پر آواز اٹھائیں گی۔
#JusticeForAyatNoor #JusticeForAizal
یہ خبریں دو پڑھیں سارا منصوبہ سمجھ جاہیں گیں، ایک طرف ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4ہزار میگا واٹ۔۔۔دوسری طرف آئی پی پیز ،شریف جرینیلی گیم کہ 4500 میگا واٹ کا خان کا بھاشا میامر ڈیم بجلی منصوبہ بند۔۔۔۔۔۔
کیا آپکو لگتا ہے کہ عمران خان کبھی جیل سے باہر آ پائیں گے؟ اینکر کا سوال۔
اگر آپ عمران خان کو جانتے ہیں تو نہ صرف وہ جیل سے باہر آئیں گے بلکہ وہ اس ملک کو لیڈ بھی کریں گے۔
زلفی بخاری
ملک میں پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے نوکریاں موجود نہیں مگر ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر پہرا دینے والے مراسی کے لیے وزارت موجود ہے 👏👏👏
کس حد تک ملک وقوم کے دشمن ہیں ہی لوگ ۔۔۔
عمران خان کا وکیل ہے اللہ، اور جس کا وکیل اللہ ہو اسے کوئی طاقت دنیا کی عدالت میں ہرا نہیں سکتی،
سہیل آفریدی کشتیاں جلا چکے ہیں،
آگے 27 ستمبر کی تحریک فلاپ ہوئی تو اگلے پانچ سال آپ کوئی تحریک نہیں چلا سکے گے، ایثار رانا
پاکستانی قوم آج ذلت، بے حسی اور سفاکی کی انتہا پر کھڑی ہے؛ اب ظلم کو امیر یا غریب سے منسوب نہیں کیا جا سکتا، جس کا جہاں تک بس چلتا ہے، وہ ظلم کر رہا ہے۔ ایک معصوم بچی کا بازو ٹوٹا ہوا ہے اور ایک ٹیچر اپنی انا کی تسکین کے لیے اس کے زخمی بازو میں سوئیاں چبھو دیتی ہے، پھر ہم شکایت کرتے ہیں کہ حکمران ظالم ہیں اور خدا ہم سے ناراض ہے۔ جب معاشرہ خود اس حد تک سفاک ہو جائے تو حکمران بھی ایسے ہی ملتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی، سماجی بائیکاٹ اور ملازمت سے برطرفی ہونی چاہیے، جبکہ ان کی ذہنی حالت کا باقاعدہ طبی معائنہ بھی ضروری ہے۔
اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے۔ ہم تمام صاحبِ حیثیت، پاکستان تحریک انصاف کے ورکر ،سپورٹر اور عمران خان کے چاہنے والوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جو فنانس کمیٹی چیئرمین اور سلمان اکرم راجہ کی سربراہی میں بنے گی، اس میں بھرپور ڈونیشن دیں! وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
حماد جاوید کو یزید کے پیروکاروں نے ساڑھے تین سال سے جیل میں ڈال رکھا ہے، ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے کزن کا پتہ کرنے تھانہ سرور روڈ گئے تھےـ
ایسی ایسی ظلم کی داستانیں ہیں کہ دل خون کے آنسو روتا ہےـ
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو