@Saima_Bajwa79 حسبنا الله ونعم الوكيل
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
اللھم اصلح احوال المسلمين في فلسطين اللهم اصلح احوال المسلمين في فلسطين اللھم اصلح احوال المسلمين في فلسطين و في کل مکان یا ذاالجلال والاكرام
اللھم انھم مغلوبون فانتصر لهم 🤲🤲💔
اگرچینی صدر شی جن پنگ ابھی تائیوان پر حملہ کر دیں اور وہاں کے صدر کا تختہ الٹ دیں، تو امریکہ کن بنیادوں پر اعتراض کرے گا؟ یا اس کے پاس کچھ بھی کہنے کی کیا ساکھ ہوگی؟ معروف صحافی مہدی حسن کا سوال
امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے ایک خود مختار اور تیل کے ذخائر سے مالامال ملک وینزویلا پر نہ صرف حملہ کیا بلکہ اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو رہائش گاہ سے اغوا کرلیا۔امریکہ اپنے آپ کو دنیا کے ہر قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، دہشت گرد اسرائیل کی کھلی مدد کرتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خوشامدی اور اسے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے والے حکمرانوں کو اپنی پالیسیوں کو بدلنا ہوگا۔