@RoymukhtarRoy یہاں سے اک سبق یہ بھی تو ملتا ہے کہ وقت کا حکمران اگر زانی اور کردار کا برا شراب نوشی کرنے والا مثل یزید ہو تو اسکی اطاعت نہی کی جاسکتی ہے۔ جبکہ ہمارے علماء تو وقت کے حکمران کی اطاعت کا پابند بنا دیتے ہیں۔
@fawadchaudhry@ImranRiazKhan جتنا طاقتور اس وقتCCDکے انچارج ہیں شاید ہی بیوروکریسی میں کوئ ہو۔ تین ایسے محکمہ جات انکے انڈر کام کر رہے ہیں جو پنجاب میں طاقت کا سر چشمہ مانے جاتے ہیں سوائے دو آدمیوں کے وہ کسی کو جوابدہ نہی اور کسی کی سنتے ہیں کیسے ہوسکتا ہے کہ تحقیقات شفاف ہوں اور جناب کو کٹہرے میں لایا جائے۔
@RoymukhtarRoy ریاست کیوں کر ختم کرنا چاہے گی۔ آپ اور ہم نے یہیں زندگی گزاری ہے ہم نے تو یہی نوٹ کیا ہے جب بھی حکومت کے حالات خراب ہوے ہیں یا تو فرقہ واریت گرم ہو جاتی ہے یا بارڈر پر حالات سخت ہو جاتے ہیں۔ بھولی عوام اپنا غم بھلا کر حکومت کا ساتھ دینے پر جڑ جاتی ہے۔
@RShahzaddk کیا سب کو لگتا ہے کہ یہ ایک قتل غلط ہوا ہے اور باقی کے جتنے لوگ مارے گے ہیں وہ سب کے سب ٹھیک ہیں۔ کوئ عدالتی کارروائی نہی کوئ ثبوت نہی نو سو بندہ مار دیا گیا کون پکڑے گا گریبان انکا مڈل اور غریب کی اوقات نہی اور امیر کو کسی کے مارے جانے کی تکلیف نہی۔ مادر پدر آزاد ہیں ظالم لوگ
@RShahzaddk پاکستان بنایا ہی الیٹ کلاس کے لیے ہے۔ اس وقت صرف وہی شخص صحیح مزے میں ہے جسکو پروٹوکول کے دو تین ڈالے ملے ہوے ہیں اور غریب کو اپنی گاڑی دھول میں اڑائی جا رہا ہے۔ آہ غریب مر گیا اس ملک میں
@MuzzammilAslam3 جان بوجھ کر وقت کو ضائع کیا جا رہا ہے تم جیسے لوگوں کو اختیار ملا من مرضی کا عہدہ ملا کیسے ملا کس نے دیا اس بحث کو چھوڑ کر صرف اتنا کہو گا کہ نام خان کا استعمال کیا گیا۔ اسی نام کی لاج رکھ لو اس کی جان اس وقت خطرے میں اپنا کردار نبھا سکتے ہو تو نبھا کر دکھاؤ نہ کہ دوسرے پر کیچڑ
@shafqatmm1 پر سب موجودہ لیڈران ایک بات بھول گئے ہیں کہ حقیقت صرف اور صرف عمران احمد خان شرمند خیل ہے سوائے خان کے کوئ مائ کا لال عوام کو کنٹرول نہیں کرسکتا۔ ہاں انکے خواب دیکھنے پر کوئ پابندی نہی۔
@ShafiJanPTI کونسا ردعمل۔ ردعمل اگر صرف بطور لفظ استعمال کیا گیا ہے تو اس کی جگہ اور بہت سارے اچھے الفاظ لکھے جاسکتے تھے۔ باقی ردعمل دکھاوا کرنے کو کہتے ہیں تو وہ ضرور دکھ رہا ہے۔ ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوے موٹروے پر جاتے ہوے آتے ہوے آنی جانیاں سب دکھ رہی ہیں
@Aaj_Urdu کوئ پریس کانفرنس نہی کوئ بجٹ کے اثرات مضمرات پر عوام کو آگاہی نہی دینا۔ بس نامنظور کا نعرہ لگا کر اپنی حاضری کھری کرنا اور پھر اسمبلی سے مراعات کا بل وصول کرنا۔
@ahmad__bobak بلکل چھوٹا سا بچہ ہے اسکو تو سمجھ ہی نہی اسکی ویڈیو بنا رہے ہیں اسکے ہاتھ بندھے ہیں تصویر میں بے چارے کو پتہ ہی نہی۔ بلکل اسی طرح سرپلس بجٹ وفاق کو دیا جارہا ہے اور انکو پتہ ہی نہی۔ خان سے ملاقات پر پابندی ہے انکی نظر خراب ہوگئ ہے اور اس بچے کو پتہ نہی کہ کرنا کیا ہے۔