اس شخص کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔
اس شخص نے کل 21 اپریل 2026 کو میری بائیک 125 ماڈل 2025 کالے رنگ کی گلشن اقبال سے چوری کی ہے جو کہ سی سی ٹی وی کیمرا کی ویڈیو میں بھی واضح نظر آرہا ہے۔
اگر کوئی شخص اس کو جانتا ہے یا یہ شخص کہیں بھی نظر آئے تو مہربانی کر کے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔۔ 03022507765
یہ واقعہ اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا ہے، اور یہ ہم سب کے لیے ایک لمحۂ فکریہ ہے۔ خاموش رہنا اب حل نہیں — آواز اٹھانا ضروری ہے۔
🙏 گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ ہر ایک تک پہنچے۔ شاید آپ کی ایک شیئر کسی مظلوم کے لیے انصاف کا سبب بن جائے۔
⚠️ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں — آج کسی اور کے ساتھ ہوا ہے، کل ہمارے اپنے کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔
#Karachi #Justice #awareness
ہم بھی بہنوں والے ہیں یقین کریں مجھ سے یہ کلپ پورا نہیں دیکھا گیا۔
یہ بندہ میرے سامنے ہو میں اس کو وہ سبق دوں جو ساری دنیا یاد رکھے۔
بیٹیوں کو رخصت کریں
ایسے فرعونوں کو مت دیں اور ان کو رخصت کرتے وقت بتائیں کہ ان کے والدین کا گھر ھمیشہ ان کے لئے کھلا ھے۔
کوئی بتا سکتا ہے یہ کہاں کا واقعہ ہے