Someone’s daughter made me realize that any girl can cry, apologize, beg, faint, introduce you to her family, pray for you and yet still lie and leave you…
مسئلہ شادى كانهیں شادى ہو جايا كرتى ہے مگر جس سے ہو جائے اس کے سامنے بیٹھ کر اس کے چہرے میں کسی اور فرد کو کھوجتے ہوئے ٹھنڈی چائے پینا عمر بھر کا خسارہ ہے یاد رکھنا -
اتنا بڑا شہر بھی نہ خالی پن بھر سکا میرا
یعنی کتنا خوبصورت چاندنی کا چہرہ
بولنے کو لفظوں کی کمی نہ میرے پاس مگر
آدھا شہر اندھا ہے اور آدھا شہر بہرہ میرا
جو سب تھا میرا، اس کے لیے کچھ نہیں تھا میں
کچھ اور بھی تھا ایک محض دکھ نہیں تھا میں
ایک خط لکھوں گا اور کوئی نام نہ لوں گا
بس یہ بتا کر جاؤں گا کہ خوش نہیں تھا میں