@AJArabic At that time, in Jammu and Kashmir, the Pakistan Army is martyring women and children as well as the elderly, today a 7-year-old girl was shot dead in Kotli.
@MIshaqDar50 اپ لوگ ظالم حکمران ہو اپ لوگوں میرے کشمیر پر ظلم کے پہاڑ توڑے ہوے ہیں ایک ماہ دو دن سے ہمارا راشن اور انٹرنیٹ بند کردیا ہے اللہ تعالیٰ تم دینا اور آخرت میں رسوا کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اس شخص پر دنیا کے جھوٹے اور گھٹیا ترین الزامات لگائے گئے .. لیکن اس شخص نے ایک غریب کی تکلیف دیکھ کر پاکستان جیسے ملک میں غریبوں کے مفت علاج کے لیے 3 کینسر ہسپتال قائم کر دیے .. کوئی نہیں اس شخص جیسا !!
ہم پاکستان کی عوام کے خلاف نہیں ،ہم پاکستانی فوج یا اداروں کے خلاف نہیں ہیں ،
پاکستانی عوام ہمارے بھائی ہیں
ہم ریاست پاکستان کے خلاف نہیں ہیں ،عمر نذیر کشمیری
عمران خان کو عید کی نماز پڑھنے دی جاتی تو کونسا کوئی قیامت آ جاتی ؟؟؟غالبا یہ چھٹی عید تھی جو عمران خان نے ناحق قید میں گزاری اور انہیں ایک بھی عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی
جو ظلم و جبر اور فسطائیت عمران خان کی بہنوں، تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور صوبائی کابینہ کے ساتھ کیا گیا، اس ظلم کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کل خیبرپختونخوا ہائوس میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی!
اگر حکومت ملی تو روزگار دینا اولین منشور ہوگا پہلے چھے ماہ میں دس ہزار سرکاری نوکریوں پر بھرتیاں کرینگے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ پی پی پی پی کرسکتی ہے امجد ایڈوکیٹ کا کمپین آفس کے افتتاح کے موقع پر خطاب
##gilgitbaltistan#ppp
“If this system cannot deliver justice to Imran Khan, then it cannot deliver justice to anyone.
This military regime will eventually collapse.
They say they wont release Imran Khan for 10years.
They is their plan.” Aleema Khan
@BowesChay@amnesty#EndUnlawfulDetentionOfKhan
مجھے کبھی شبہ نہیں تھا کہ عمران خان وزیراعظم بنے گا وہ جیتے گا لیکن اب حیران ہوں کہ اس کی دیانت، بہادری اور مستقبل مزاجی سے اس کا ووٹ بینک قائد اعظم کے برابر ہو چکا ہے۔
قائد اعظم بابائے قوم ہیں تو یہ فرزند پاکستان ہے
کب تک روکو گے جبر سے وہ واپس آئے گا 🔥
ہارون رشید
خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے گاؤں بٹو چانڈیو میں سفاکی کی تمام حدیں پار کر دی گئیں۔ کاروکاری کے نام پر نوجوان روبینہ چانڈیو کو سینکڑوں تماشائیوں کے سامنے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ریاست اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں؟ اس بربریت میں ملوث ہر شخص کو نشانِ عبرت بنایا جائے۔
@Aleema_KhanPK علیمہ اپا صرف ایک اعلان کرے کہ جتنا بھی کمپرومائز ٹولہ ہے ان کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں اور اپ خیبر سے کراچی تک عوام کو لیڈ کریں مزید سستی عمران خان کی جان لے سکتا ہے