پاکستان والوں کو فرصت ہو تو ایران کے سفیر سے پوچھیں ایران نے ایک سرکاری چینل پر سرکاری طور پر اسے پاکستان پر بھونکنے کےُ لئے کیوں رکھا ہے ؟
کیا پی ٹی وی پر اگر کوئی سرکاری صحافی دن رات ایران بارے ایسی باتیں لکھے تو کیا ایران والے برداشت کریں گے ؟
ایران نے پاکستان کی تمام کوششوں اور مدد کا یہ صلہ دینا ہے؟
لاہور میں تین صحافی، جنہوں شوکت خانم کینسر ایند ریسرچ ہسپتال کو پہلی اینٹ لگنے سے لے کر اب تک مشاہدہ کیا ہے۔ ان میں جناب نجم ولی خان، جناب فہیم گوہر بٹ اور جناب خاکسار شامل ہیں۔ اور تینوں اس فراڈ کے کو بے نقاب کرنے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔ ان تینوں میں کسی کو نہ تو کینسر ہے اور نہ ہی وہ شوکت خانم نامی کینسر ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس لئے یوتھڑ حضرات سے التماس ہے کہ کوئی نیا بہتان یا جھوٹ گھڑیں۔
ڈپٹی
جو کام اقوام متحدہ نا کر سکا ،یورپی یونین نا کر سکا ، دولتمند عرب ریاستیں نا کر سکیں، ایران کا دوست انڈیا نا کر سکا وہ پاکستان نے کر دیکھایا ہے جنگ معمولی نہی تھی ایران کا نقصان معمولی نہی تھا مگر اس پیچیدہ صورتحال سے امن کا راستہ نکالا معمولی بات نہی ہے
پاکستان کی تعریف دنیا کر رہی ہے اور جو اس وقت بھی ساڑ پھونک رہے وہ اپنا تماشہ بنا رہے ہیں
کُوک کی جنگ والوں پاس خودکار جدید ہتھیار کیسے اور کہاں سے آئے ؟
آٹا بجلی سستی چاہیے کمرشل بجلی کا یونٹ بھی مفت چاہیے تاکہ انہی پیسوں سے ہتھیار خرید کر ہم دہشت گردی کر سکیں
کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے دہشت گرد راولا کوٹ میں سیکیورٹی اہلکاروں پر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کر رہے ہیں یہ پچھلی ایف آئی واپس لینے کا نتیجہ ھے تب انکو سزا دی ھوتی تو آج ان دہشتگردوں کی یہ جرات کبھی نا ھوتی
بڑی خبر🚨ناروے نے اسرائیل کو تاریخی شکست دی اور میچ کی تمام کمائی فلسطین کو عطیہ کر دی ناروے نے اسرائیل کو 5-0 سے شکست دے کر ایک ایسی خوشی منائی جس کی دنیا بھر میں خوشی محسوس کی گئی لیکن سب سے طاقتور چیز نارویجن فیڈریشن نے میچ کی آمدنی کا 100% فلسطین کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
فیصل وآوڈا آئے روز ٹی وی اسکرینوں پر بیٹھ کر منتخب وزرائے اعلیٰ اور عوامی نمائندوں کے بارے میں ایسی پیش گوئیاں اور طنزیہ جملے اچھالتا ہے جو سیاسی سنجیدگی نہیں بلکہ تماشہ لگتے ہیں۔ کبھی کنٹینر، کبھی حکومتیں گرانے اور کبھی اقتدار بدلنے کی باتیں کر کے وہ دراصل جمہوری نظام اور عوام کے مینڈیٹ کا مذاق اڑاتا ہے۔ خاص طور پر پنجاب کی وزیرِاعلیٰ کو مسلسل نشانہ بنانا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ محض تجزیہ نہیں بلکہ ایک سوچے سمجھے بیانیے کا حصہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک ایسے کرداروں کو استعمال کر کے ملک کی سیاست میں انتشار اور بے یقینی پھیلائی جاتی رہے گی۔
جہاں کریڈٹ بنتا ہے وہاں لازمی دینا چاہیے اور امن معاہدہ پاکستان کا ایک بہت ہی بڑا کارنامہ ہے اور اس پر جتنی تعریف کریں وہ کم ہے
چاچو کا ایڑیاں رگڑنے والا شعر آج بالکل فٹ بیٹھ رہا ہے
پاکستان کو بہت بڑی عزت اور وقار ملا ہے
ایک حرامزدے نے کرکٹ یعنی ایک کھیل کا ورلڈ کپ جیت کر پاکستانیوں کو وخت ڈالا ھوا تھا مگر اصل ورلڈ یہ ھے جو شہباز شریف نے دنیا میں امن کروا کے جیتا ھے۔مگر pmln کی سوشل میڈیا اتنا کھسی ھے کہ اس جیت کو کیش نہیں کروا سکے گا
پاکستان نے الحمدللہ اپنی کامیاب سفارت کاری کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم کو بدترین شکست دی اس جنگ کو جاری رکھنے کا اس کا ہر حربہ ناکام بنایا نیتن یاہو کی سیاست ختم کردی اب وہ گرفتار ہوسکتا ہے کرپشن کے کیسوں میں دنیا میں صہیونی کی سفارت کاری کو تسلیم کیا جاتا تھا لیکن پاکستان نے ان تمام کوششوں کو ناکام بنایا جس سے ایران امریکہ جنگ جاری رہتی اسمیں پاکستانی وزیراعظم فیلڈ مارشل وزیر خارجہ وزیر داخلہ اور وزارت خارجہ نے بہت اہم رول ادا کیا اور سب مبارک باد کے مستحق ہیں ابصار عالم
میں امریکی ہوں ایک عیسائی کے طور پر پیدا ہوئی لیکن میں نے غزہ کے لوگوں کے اٹوٹ اور غیر متزلزل ایمان کا مشاہدہ کیا مرتے ہوئے بھی اللہ کہہ رہے تھے اور مجھے تجسس ہوا میں نے تحقیق کی تو پتا چلا یہ ایمان کی طاقت ہے اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میں مسلمان ہو گئی۔الحمد للہ 🤲الحمداللہ
چاچو نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا لیا ہے اس وقت پورے انٹرنیٹ پر پاکستان کی بات ہو رہی ہے ۔۔
ایرانی صدر امریکی صدر آمنے سامنے بیٹھ کر دستخط کریں گے- آخری مسودہ طے ہو گیا
اور یوتھئیے خوش ہیں کہ سہیل آفریدی تو ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کے فوٹو بنوا گیا 🤣🤣
شرم کا مقام! حقوق کے نام پر ڈوگرہ راج کی واپسی؟ 🔥
عوامی ایکشن کمیٹی کا مکروہ چہرہ بے نقاب! "حقوق" کے لبادے میں اب کھلے عام اس جابر ڈوگرہ مہاراجہ کا پرچم لہرایا جا رہا ہے جس نے 3 لاکھ مسلمانوں کا قتلِ عام کیا تھا۔
ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کو بیچنے والے یہ غدار یاد رکھیں، آزاد کشمیر ڈوگروں کی جاگیر نہیں!