جس جس نے خان کو اکیلا چھوڑا وعدہ معاف گواہ بنے وہ لوگ اج ہمارے پارٹی کی شادیوں میں پروگراموں میں ایک دوسرے کے ساتھ گلے ملارہے ہیں مجھے ایسے بیغرت لوگوں سے نفرت ہے تاحیات نفرت ہے
صدیق جان نے اسٹبلشمنٹ کی ٹاؤٹ خاتون کو فل فرائی کر دیا ہے۔
صدیق جان کی حاضر دماغی کے باعث ہوسٹ خاتون کو شرمندگی اٹھانا پڑ گئی،
صدیق جان شاوش جواناں تُن کے رکھ۔
کیا کوئی ایسا شخص محبِ وطن ہو سکتا ہے؟
جسے اپنی ہی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کنفرم رپورٹوں کی بنیاد پر، سرکاری کاغذات، بینکوں کے ریکارڈز اور عدالتی فیصلوں کی بنیاد پر یہ پکا پتہ ہو کہ اس نے جس ٹولے کو زبردستی اقتدار دے رکھا ہے وہ سب نہ صرف کرپٹ ہیں، بلکہ نااہل بھی ہیں-
کیا ایسے شخص کو ذرا برابر بھی پاکستان سے محبت ہو سکتی ہے؟
#ImranKhanWantsJustice
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔
مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
صدیق جان نے ج ٹِڈی کی پوڈکاسٹ میں جاکر ٹِڈی کے ساتھ جو کچھ کیا دیکھ کر مزہ آگیا واہ کمال چس پلس
صدیق جان نے یہ بھی کہا آپ اور مشعال یوسفزئی ای ہی پیر کی مرید ہیں 🔥
مریم نواز کی ویڈیو بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو دیکھتے ہی مریم نے اپنا چہرہ چھپا لیا۔ اسی دوران سیکیورٹی اہلکار شہری سے موبائل فون لینے کی کوشش کرتے رہے۔
آخر ایسا بھی کیا تھا ویڈیو میں؟
یہ فلسطین نہیں پاکستان ہے جہاں 26 نومبر، 2024 کو رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنے نشانے چیک کرتی رہی۔
#IslamabadMassacre
جب انڈر 19 بلے باز کو آپ کو شعیب اختر کے سامنے کھڑا کردیں تو کچھ یہی حال ہوگا جو اس نومولود اینکر کا ہوا ہے۔ اسے سمجھ ہی نہیں لگی کاغذوں پر لکھے الفاظ سے ہٹ کر کچھ کیسے بولنا ہے۔
بیرسٹر گوہر کی پیشکش
بلاول بھٹو زرداری ہماری چھینی گئی نشستوں سے اپنے ارکان کے استعفے دلوائیں اور مشترکہ اپوزیشن کا حصہ بنیں،انہیں خوش آمدید کہا جائے گا
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
“I have made many demarches in relation to his [Imran Khan’s] case. And I can also do it publicly. I call for his release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation..
They [Pakistani authorities] need to respect international legal standards.. There is a broader context.. It’s not just one very prominent case. We also have arbitrary detentions of human rights defenders, of journalists, of people who are in political opposition..
It’s absolutely clear we need to respect international legal standards.. and people who should have never been in prison are released.”
— United Nations Human Rights Chief @volker_turk in conversation with CNN’s @amanpour
#FascismUnderAsimLaw
#FreeImranKhanAndFamily
#FreePoliticalPrisoners
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
جوتبصرہ نگار ، صحافی اور اینکر جو عمران خان کے حوالے سے اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر مسلسل جھوٹ بول کر اپنی عاقبت برباد کرتے رہے ان پر اب حقیقت واضح ہو رہی ہے تو زبانیں گنگ ہیں