ٹرینڈ الرٹ 🚨
سربراہ تحریک لبیک اور برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کو ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔
عالمی سامراج اور قادیانی لابی کے اشاروں پر ہمارے قائدین کو عدالتوں میں پیش نہ کرنا بدترین ظلم ہے۔
2 نومبر کے ٹرینڈ کو تاریخ ساز بنانے کے لیے تمام مخلصین بھرپور تیاری کیجیے۔