Anthropic just showed a 27-minute workshop on how to actually do prompts for Claude.
Taught by the people who built it.
Free. No registration. No paywall.
I've seen $300 courses that don't cover what they teach in the first 8 minutes.
Watch it and bookmark it now.
اپنی اپنی عوام کو پھدو بنانے آگے 🖐️🚨
ان دونوں ممالک کے پاس ویٹو پاور ہے ،دنیا میں کوئی ایسی جنگ محاز ایسا نہیں تھا جہاں ان دونوں نے امریکہ کے ہر گھٹیا کردار میں امریکہ کا ساتھ نہ دیا ہو ۔🚨🚨
اب اپنی عوام کے احتجاج کے ڈر سے جھوٹ بولنے میڈیا پر ا گے ہیں کہتے ہیں امریکہ نے ہم سے جھوٹ بولا ہمیں نہیں پتہ تھا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا ۔
مطلب دونوں اپنی سیکورٹی ایجنسیوں کی ناکامی کا اعتراف کررہے ہیں ۔
لیکن یہ اندر کھاتے سب ایک ہیں صرف سکرپٹ پڑھ کر بیان دے رہے ہیں ۔
اگر ایک نہیں ہے تو پھر اب تک سلامتی کونسل کا اجلاس کیوں نہیں بلایا ؟ یورپین یونین کے اپنا اجلاس کیوں نہیں بلایا ؟
@qatarairways very very disappointed, it's been over 12 hours I am been waiting for a reply for my PM on x. Customers expected more than this disappointment.
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی پارلیمنٹ کا بڑا سیشن۔ زور دار طمانچہ رسید کر دیا۔ عمران خان کا علاج کروائیں، ان کے بیٹوں کو ویزہ جاری کریں، ورنہ تجارت پابندیاں لگائیں گے، امداد بند ہوگی۔ انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی، آوازیں دبائی جاری ہیں، بندے دے پُتر بنو 🔥
All of our contact details can be found in the help & support section of our licensee portal: https://t.co/2HVtjWx9IF
Please remember to state your current application or licence number if your enquiry relates to an application.
بوڑھے جرنیل “Boomers” نئی نسل کو قابو نہیں کر پائیں گے۔ ان کے جھوٹ، فریب، ملک کی معاشی بدحالی اور قانون کی پامالیوں نے ان کے اور نئی نسل کے درمیان نہ ختم ہونے والی دراڑیں پیدا کر دی ہیں۔ زورین نظامانی نے عسکری بوڑھوں کی ابدی ناکامی پہ آرٹیکل لکھا، ڈیلیٹ کروا کر بھی حقیقت تبدیل نہ کر پائے۔ تم لوگوں کے فریب کا قصہ اب ختم ہو چکا ہے عسکری بوڑھو۔