مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر 50 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ امبانی 114 ارب ڈالر کے اثاثوں کا مالک ہے۔ شادی پر 2800 ڈشیز، پچاس ہزار افراد کو شادی کی تقریب سے پہلے کھانا کھلایا جاے گا ،۔ دنیا بھر سے سلیبرٹیز کی شرکت، بل گیٹس، مارک ذکر برگ ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی۔ اس فضول خرچی سے
اس ملک کو اس نہج پر لیکر آنے والے چند جرنل ہیں
یہیں فوجی گاڑیوں کو جب عوام دیکھتی تھی تو سلوٹ کرتی تھی
آج انہی گاڑیوں کو دیکھنے کے بعد دہشت گرد دہشت گرد کے نعرے لگ رہے ہیں
عوام کی فوج کے لئے نفرت شدید ہوتی جا رہی ہے اور جرنل اپنے مفادات سے آگے کانہیں سوچت