ہر میدان میں پاکستان اور مسلم امہ کا سر فخر سے بلند کرنے والے عالمی ہیرو عمران خان کی غیر قانونی قید کو آج ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ ان کے 'جرائم' کی طویل فہرست کا ایک جائزہ اس ویڈیو میں:
بریکنگ نیوز
اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ری��ست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ
آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ
حد سے زیادہ لوگوں کو فالو کرنے کی وجہ سے X نے میری ریچ کو فریز کردیا ہے۔
اگر آپ برا محسوس نہ کریں تو ٹویٹ لائک کرکے کوئی بھی ورڈ کمنٹ کردیں۔
اس سے مجھے اکاؤنٹ ان فریز کرنے میں آسانی ہوجائے گی۔
شوکت خانم
وہ اپنی باری کے انتظار میں بیٹھا تھا، ایک مشینی آواز گونجی اور سامنے لگی سکرین پر 74 کا لفظ ابھرا. اس نے جلدی سے اپنے اکلوتے 4 سالہ بیٹے اسد کو گود میں اٹھا لیا اور ڈاکٹر کے کمرے کی طرف چل پڑا.
اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب! و علیکم السلام بیٹھئے۔۔
اسلم صاحب آپ کے لیئے اچھی خبر ہے آپ کا بیٹا اب کینسر سے مکمل طور پر چھٹکارا پا چکا ہے. تمام رپورٹس کلیئر آئ ہیں.
فرط جذبات سے اسلم کی انکهیں بھر آئیں اس کو ایک ایک گزرا ہوا لمحہ کسی فلم کی طرح چلتا دکھائی دے رہا تھا کیسے اس کے سر پر بم پھوٹا تھا جب اس کی منتوں مرادوں سے 7 سال بعد ہوئ اولاد خون کی الٹی کر کے بے ہوش ہو گئ . ہسپتالوں کے دهکے کھانے که بعد پتا لگا کے اس کو تو کینسر ہوگیا اور اس کا علاج صرف شوکت خانم سے ممکن ہے.
شوکت خانم، عمران خان کا ہسپتال۔۔۔نہی نہی وہ تو صرف امیروں کا اور اپنی پارٹی کے لوگوں کا علاج کرتے ہیں اور میں تو ن لیگ کا ووٹر ہوں. اوپر سے پچهلے الیکشن میں محلے کا کونسلر بتا رہا تھا کے وہاں تو بلڈ ٹیسٹ کے 10 ہزار روپے لیتے ہیں. میں تو غریب مزدور ہوں علاج کے لیئے پیسے کہاں سے لاوں گا. انہی سوچوں میں گم تھا کے محلے سے قریشی صاحب آ گئے اور بیٹے کا حال احوال پوچھا. ��ل کی ساری باتیں بتائیں تو کہنے لگے اسلم بھائی صبح میرے ساتھ شوکت خانم چلنا۔۔۔
اور پھر 1 سال پہلے کی اس صبح مجهے اس بیٹے کی اپنی ماں سے محبت کا تاج محل دیکھنے کا موقع ملا جسے لوگ شوکت خانم کہ��ے ہیں اور اس محل میں میرے بیٹے اسد کا 100 فیصد مفت علاج مفت ہوا اور مجھ سے نہ کسی نے میری ذات پات اور نہ پارٹی پوچھی.
ابھی کل میرے بیٹے کو دیکھنے محلے کا کونسلر آیا تھا اور میرے بیٹے سے پوچھا بڑے ہو کر کیا بنو گے؟
جواب ملا " عمران خان " 🫶
مکرر عرض ہے کہ عمران خان کا قد برق رفتاری سے بڑھ رہا ہے اور جیل کی دیواریں سکڑ رہی ہیں۔ عمران خان کو زندان میں رکھنا ناممکن ہوتا جارہا ہے۔
عمران خان بچوں کی کہانیوں کے کسی دیو مالائی کردار کی طرح جیل کی دیوار کے اوپر سے پاؤں باہر رکھ کر نکل آئے گا۔
یہ کارنامہ پاکستان کے عوام نے 8 فروری کو کروڑوں کی تعداد میں ووٹ ڈال کر انجام دیا ہے۔
ان سب مبصرین کا بھی شکریہ جنہوں نے عوام کو مایوس نہيں ہونے دیا۔ سہیل وڑائچوں اور انصار عباسیوں اور باریک وارداتیوں پر لعنت جو ووٹرز کو مایوس کررہے تھے۔
اس کے بعد سوشل میڈیا فعالان اور امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی نے اس جعلی دو نمبر رجیم کو سکون نہيں لینے دیا۔ اور دھاندلی ہضم نہيں کرنے دی۔ اور بالآخر انٹرنیشنل کمیونٹی جاگ گئی۔
اس قوم کا ہر وہ شخص جو بجلی کے بل اور مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہے، اور اس کے اندر غیرت کی ہلکی سی رمق بھی اگر باقی ہے تو ان پیڈ لوگوں کے چینلز کو فوراً ان سبسکرائب کردے گا اور آج کے بعد ان کو کسی قسم کی کوئی بھی کمائی کا موقع نہیں دے گا۔
یہ کرنا اس لئے بھی ضروری ہے تاکہ دوسروں کو سبق ملے اور آئیندہ وہ معمولی رقم کے عوض اپنا ایمان نہ بیچیں۔
ستمبر 1988 میں پنجاب میں شدید سیلاب آیا۔ نومبر میں الیکشن تھے اور نوازشریف نگران وزیراعلی بھی تھا اور آئی جے آئی کی طرف سے الیکشن بھی لڑ رہا تھا۔ چنانچہ وہ شاہدرہ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے جاتا اور ساتھ پی ٹی وی اور صحافیوں کی فوج بھی لے جاتا۔
ایک دن دورہ کرنے گیا توعلاقے میں گوڈے گوڈے پانی تھا۔ کسی صحافی نے مشورہ دیا کہ میاں صاحب، شلوار اونچی کریں اور پانی میں اتر جائیں اور لوگوں کے ساتھ تصویر کھنچوائیں۔
اس وقت شلوار کے تنگ پائنچوں کا رواج تھا۔ نوازشریف شلوار اونچی کرنے لگا تو پنڈلیوں سے اوپر نہ کرسکا۔ رمضان (مرحوم) نامی اپنے باڈی گارڈ سے کہا کہ شلوار کو پائنچوں سے پھاڑ دو تاکہ میں اونچی کرسکوں۔ رمضان کا تعلق پہلوان گھرانے سے تھا۔ اس نے میاں صاحب کی شلوار کے پائنچے کو ادھیڑا ت�� شلوار آسن تک پھٹ گئی اور اندر سے "چھوٹا میاں" بھی نظر آنے لگ گیا۔
نوازشریف نے دونوں ہاتھ اپنے "چھوٹے میاں" پر رکھے اور گاڑی میں بیٹھ کر واپس گھر بھاگ گیا۔
شوبازی کی عادت شریف خاندان کو ہمیشہ ذلیل کرواتی آئی ہے۔ نوازشریف کے بعد شہبازشریف، حمزہ شہباز اور اب جرنل نانی بھی وہی پرانے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ کبھی ویڈیوگرافرز کی ٹیم کے ساتھ بازاروں کا دورہ کرے گی، کبھی سوکھی سڑکوں پر بارش کا پانی نکالنے جائے گی اور اب اداکاروں کو کروڑوں روپے دے کر اپنی مشہوری پر خزانے کا پیسہ ضائع کرے گی۔
ایک بجلی کا بل آیا اور مریم نواز کی شلوار پھاڑ گیا۔
اگلے مہینے آنے والے بل شاید اس کی چڈی تک اتار دیں۔
جن کا باپ بائیڈن تھا, ان کیلئے اطلاع ہے کہ انکے باپ کو 72 فیصد امریکیوں نے ذہنی طور پر ان فٹ قرار دے دیا
دوسری طرف ٹرمپ کو امریکہ کی سپریم کورٹ نے immunity دے دی ہے اور اگلا الیکشن ٹرمپ سویپ کر رہا ہے
اسی بائیڈن کی حکومت میں 40 ہزار فلسطینیوں کا قتل عام ہوا اور لاکھوں فلسطینی زخمی ہوۓ اور بے گھر ہوۓ
اسی بائیڈن کی حکومت کے سائفر پر عمل درآمد کرتے ہوۓ باجوہ نے عمران خان کی حکومت ختم کی اور آجتک عمران خان اور ہزاروں پی ٹی آئ ورکرز پر ظلم ہوۓ، اسی بائیڈن حکومت کی سرپرستی میں پاکستان میں چوروں اور سہولت کاروں کی حکومت آئ
اور اب ایک غیر معمولی صورت حال پیدا ہوئ ہے جس کے تحت اقوام متحدہ نے عمران خان کی قید کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور اسکی رہائ کی ہدایت کی ہے، غیر قانونی اقدامات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور 6 ماہ کے اندر تمام معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے
میں کئی دفعہ کہہ چکا کہ عمران خان ماڈرن دور کا ولی ہے، درویش ہے، جسے اللہ تعالیٰ نے 76 سال سے پاکستان میں ہونے والے ظلم کے خاتمے کیلئے چنا ہے، چوروں اور انکے سہولت کاروں کیلئے جلد یہ زمین تنگ ہو جاۓ گی،یہ ملک سے بھاگیں گے، انکی آل اولاد پہلے ہی بھاگ چکی ہے، ڈالر اور اثاثے ملک سے باہر جا چکے ہیں، لیکن اللہ کا عذاب ان پر اور انکی آل اولاد پر آۓ گا، ہم بھی دیکھیں گے