@NazimHOfficial@Ali_MuhammadPTI کیا علیمہ خان کو ایک پاکستانی کی حیثیت سے سیاست میں آنے کا حق نہیں؟؟ علیمہ خان اگر سیاست کرنا چاہتی ہیں تو ان کا پورا حق ہے اور یہ وقت کا تقاضہ بھی ہے اور ایک بہترین فیصلہ ہوگا۔۔۔ انہوں نے ثابت کیا ہے کہ ان میں ایک اچھے لیڈر کی ساری خوبیاں ہیں۔
Rubina Jamil ex MNA, 67 years old, languishing in jail for over 200 days.
Deteriorating health but spirit unfettered!
Break the shackles! What threat doss she pose to you?
#releasewomenprisoners#rubinajamil
مینا w/o تاج بشیر جنرل کونسلر، کیچ بلوچستان، جنہوں نے سرینا ہوٹل کوئٹہ میں کھاو جی اور نانی کی موجودگی میں پی ایم ایل این میں شمولیت اختیار کی تھی، نے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے۔ @PTIofficial ان کا ڈراؤنا خواب ہے۔
کھاو جی نس گئے.
#عمران_خان_تو_آئے_گا
الیکشن کے التوا کی درخواست دینے والی”مینا” کون ہے؟
جس نے نواز شریف اور مریم کے کوئٹہ شمولیتی پروگرام میں شرکت کر کے PMLN جوائن کی
اس کا مطلب ہے کہ تحریک انصاف پر ظلم کے پہاڑ توڑ کر بھی PMLN کو اپنی ہار نوشتہ دیوار نظر آ رہی ہے اس لیے الیکشن سے بھاگ گئی
“خاور مانیکا جج صاحب کے سامنے لکھا ہوا بیان پڑھ رہا تھا”۔
ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ
۔۔
یہ بیان کس نے لکھ کر دیا خاور مانیکا کو ؟ وہی مفتی سعید والا وکیل خاور مانیکا کا بھی کیسے وکیل ہے ؟
مفتی سعید یا خاور مانیکا کی طرف سے کسی وکیل کی کوئی فیس نہیں بھری گئی ۔
“ریکارڈ چیک کروا سکتے ہیں”
لطیف کھوسہ🚨
عمران خان کی تمام خبروں کی تردید۔ چیئرمین خان صاحب ہی ہوں گے۔
ایک بات کان کھول کر سن لیں مائنس عمران خان تصور بھی نہیں ہے
کہا تھا افواہوں پے 👂 نا دھرے
#خان_نہیں_تو_کوئی_نہیں
چئیرمین پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام سیاسی فیصلے اور لائحہ عمل کا اعلان اور اعلامیہ تحریک انصاف کور کمیٹی کیا کرے گی، پارٹی کو کور کمیٹی کی خدمات کو سراہاتے ہوئے عمران خان نے مزید کہا کہ میری طرف سے کوئی بھی اعلان کور کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ ہی حتمی اعلان ہوگا
عمران خان صاحب سے آج طویل ملاقات ہوئی ہے ۔
پارٹی کے فیصلے اور فیصلوں کا اعلان کور کمیٹی عمران خان صاحب کی ہدایات پر اپنے علامیہ میں جاری کیا کرے گی۔
عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین تھے، ہیں اور وہی رہیں گے انشاءاللّٰہ
انصاف یوتھ وِنگ پاکپتن :
انصاف یوتھ وِنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا چیئرمین عمران خان کے رہائی کے لئے بائک ریلی نکالی۔
پورے پاکستان میں انصاف یوتھ وِنگ اپنے قائد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے پروگرامات کر رہی ہے۔
شاباش میرے شیروں