@Ahmad_Noorani پاکستان میزائل انڈا کترینہ یا کرینہ سے ملاقات کیلئے انڈیا نہیں جارہا تھا کہ سلفی بناتا اور تم بڑوے کو دیکھاتا وہ جس مقصد کیلئے فائر ہوئی تھا پاکستان نے وہ مطلب حاصل کیا تھا
@FarhanKVirk جب تک پاکستان میں جہالت ہوں تب تک ایسے چیزیں ہمارے لیڈر اور دانشور ہونگے اور ان لوگوں کا یوٹیوب سے کمائی چلتا رہےگا جب تک پاکستانیوں میں شعور نہیں ائے گا عمران پاکستان کا مقبول لیڈر رہےگا
@SaraMirGilgity یہ تو جاہل اور جھوٹا ہے لیکن جو لوگ ان کے باتوں پر یقین کریگا ان کی عقل پر تعجب ہے پاکستانی اتنی بھی جاہل نہیں جتنا یہ چند صحافی سمجھتے ہیں