@BalochNadir5 کوئی ساتھ کھرا نہیں ہو سکتا با جماعت نماز ادا کرتے ہوئے بھی بادشاہ سلامت اور ساتھ کھرے انسان میں بہت فاصلہ ہوتا ہے جب کے نماز میں تو ساتھ کھرے ہونا چاہیے کہ فاصلہ نہ رہے دو نمازیوں میں
@BalochNadir5 انکا ساتھ اکثر ایسے ہی بندے ہوتے ہیں میں ان کے حلقہ کا ہو اور مجھے تو نماز پرنے جاتے ہوئے انکا سکیورٹی کے ایک بندے نے روک دیا تھا کہ رکو بادشاہ سلامت پہلے جائیں گے مسجد تم انکے ساتھ داخل نہیں ہو سکتے مسجد میں اور بادشاہ سلامت مسجد میں اپنے جائے نماز پہ نماز ادا کرتے ہیں کوئی ساتھ