"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
🚨 دو ٹوک
اگر کوئی وردی میں آتا ہے اور قانونی طریقے سے بات کرتا ہے تو ہم جواب دیں گے ورنہ اگر کوئی سول کپڑوں میں آکر ہم پر بندوق سیدھی کرتا ہے تو پھر اگر کوئی Reaction آیا تو اس کے ذمہ دار یہ رحیم ہو گی، شفیع جان
یہ ملک ہے یا مقتل گاہ؟
یہاں معصوم ابراہیم مین ہول میں گر کر مرتا ہے، ارشد شریف سچ بولنے پر مارا جاتاہے، گلگت کی بہنیں سڑک نہ ہونے پر مرتی ہیں، بچے ہسپتال میں جل کر مرتے ہیں، نوکریاں نہ ہونے سے روز گھٹ گھٹ کر مرتے ہیں ۔
فیصلہ عوام نے کرنا ہے : روز مرنے سے بہتر ہے ایک دن جینے کے لیے نکلو۔
27 ستمبر کو نکلو - اپنے حق کی خاطر!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط .
جو دھمکیاں محسن نقوی نے دی ہیں وہ عوام سوچ بھی نہیں سکتے کس قسم کی چیزوں کی طرف اشارہ کر رہے ہیں وہ کہتے ہیں once for all کچھ کرنا پڑے گا کیا کرنا پڑے گا ؟
سیاسی جماعتیں احتجاج کرتی ہیں انکا حق ہے پوری دنیا عمران خان کے علاج کا کہہ رہی ہے PTI بھی یہی کہہ رہی ہے آپ عدالتوں کے احکامات نہیں مان رہے تو لوگ احتجاج تو کریں گے
کبھی kPk میں بلوچستان میں آزاد کشمیر میں لوگوں کے جذبات دیکھیں کیا ہیں لوگ پہلے ہی آپ سے منقطع ہوۓ بیٹھے ہیں لوگ پہلے ہی آپ کے لئے بہت سارے سوالات ذہنوں میں رکھتے ہیں
طاقت کا جواب تو آپ نے 26 نومبر کو بھی دیا تھا لوگ آج بھی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں
اسد اللہ خان
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
Los terroristas sionistas israelíes de las FDI matan a un niño palestino de 14 años. Necesitamos que este video se vuelva viral. Compártelo.
#CIJ_ICJ 🇵🇸🌎⚖️
کراچی ائرپورٹ پر سعد ایدھی کے استقبال میں فلسطینی جھنڈے چھینے گئے،میڈیا کو ائرپورٹ آنے سے روکا گیا،دھمکیاں دی گئیں، یہ وفاقی اور سندھ حکومت کی بدترین اسرائیل نوازی اور غلامی ہے،کراچی ائیر پورٹ پر فلسطینی جھنڈے پر پابندی اور چکوال یونیورسٹی میں اسرائیلی جھنڈے کو لہرایا جاتا ہے،کراچی ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو