یہ ہیں چیف جسٹس سپریم پیپلز کورٹ آف چائنا۔۔۔۔۔ ذرا ان کی تقریر کا چالیس سیکنڈ کا اقتباس سن لیں اور پھر اپنے چیپ جسٹس کے ساتھ موازنہ کرلیں
آپ کے کومنٹس کی منتظر رہوں گی
😎😎😎
تین سال زنجیروں میں گزر گئے مگر حوصلہ ایک لمحے کے لیے بھی کم نہ ہوا جسم کو قید کیا جا سکتا ہے مگر سوچ نظریے اور عزم کو نہیں
وقت نے ثابت کیا کہ ظلم کی عمر محدود ہوتی ہے، جبکہ سچ ہمیشہ زندہ رہتا ہے قومیں اپنے بہادروں کو آزمائش میں کبھی تنہا نہیں چھوڑتیں۔
#KhanIllegallyJailed3Years