Lawyer/ex president bar/
I own whatever I write / Express /
retweet is not endorsement /
I support IK/PTI / humanity/
proud 🇵🇰 by heart /
paindu by nature
@TahirNaeemMalik اس تحریک میں میرے خلاف ایک مقدمہ 457/2008 تھانہ شکرگڑھ میں درج ہوا تھا جس میں الزام تھا کہ ہم نے مشرف کے خلاف اور افتخار چوہدری(عرف کانا)کے حق میں نعرے مارے اور عدالتوں کو تالے لگائے
اب سوچتے ہیں تو وہ پاگل پن لگتا ہے
وہ تحریک ایک فریب تھا موصوف اسی تحریک کے بعد جج بن گئے تھے
@Ali_MuhammadPTI علی بھائی آپ لوگ یہ بات کیوں نہیں سوچتے جو بہنیں کر رہی ہیں وہ موروثی سیاست نہیں ھے آپ نے خان پر ہونے والے مظالم، جیل کی سختیوں کے خلاف نکلنے والی بہنوں کو بھی موروثی سیاست کہہ دیا ہے
کیا بہنیں اب اپنے بھائی کے لئے بھی نہ نکلیں ؟
آپ لوگ نکلے یوتے تو ہو سکتا ہے وہ نہ نکلتیں
@mfayyazraja@masroorabbasi3 فیاض بھائی
ایک بات پورے یقین سے کہہ رہا یوں
خان کبھی بھی کوئی ڈیل نہیں کرے گا
میرے دعوے کی بنیاد کوئی خبر نہیں میرا علم ہے
میں یہ بات اس مشاہدے کی بنیاد پہ کہہ رہا ہوں جو میں نے پچھلے تین سالوں میں بڑی بڑی شخصیات کے مشترکہ ماڈل ، ایمان اور مقصدیت کے معنی کی بنیاد پہ کیا ہے
@TahirNaeemMalik مجھے اپنی بار کا یاد آگیا کہ 1999 میں مشرف کے مارشل لا کو بار ایسوسی ایشن شکرگڑھ نے بھی ویلکم کیا تھا اور اس عمل کے پیچھے دانیال عزیز اور سابق چیف جسٹس لاھور ہائیکورٹ قاسم خان کے چچا اور دیگر ان کے رشتہ دار وکلا تھے