@KhanSalim89 انکا مقصد ” میرا نکاح میری مرضی “ہوتی تو اس پر نبی کریم ﷺ کا فرمان موجود ہے
لیکن انکے نعروں اور نکات میں تضاد کا مطلب مکمل پلاننگ، اور این جی اوز کی فنڈنگ سے حیادار معاشرے کو بے حیاٸی کی جانب راغب، اور خاندانی نظام کو برباد کرنا ہے
@KhanSalim89 پاکستان کے تقریباً ۹۶ فیصد لوگ اس نغرے کے خلاف ہیں ۔ ابھی 3 فیصد لوگ اس کو سپورٹ کر رہے ہیں۔جس میں میڈیا، لبرل اور سیکولر ۔اور یہ شاہ زیب اس اس نغرے کو واضاحت کرنے کے بجائے ادھر اودھر بھاگتے رہے