@waqarsatti@waqarsatti
اسی الیکشن کمپین کے دوران شاہ غلام قادر پر بھی حملہ ہوا ۔
جسے پیپلز پارٹی کے وزیراعظم نے عوام کا غصہ قرار دے دیا۔
آگ لگائی تو اپنی طرف بھی آنی تھی
@BBhuttoZardari ساری سیٹوں سے استعفٰی دو اور فری اینڈ فیئر الیکشن کروا لو !
تمہیں اوقات پتہ چل جاۓ گی پنجاب میں کتنی تمہاری جماعت کی اور تمہاری ویکیو ہے !
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
@MalikZeeshanJ دکانوں پر بورڈ دکاندار لگوا رہے ہیں ۔
چھوٹے دکانداروں پر بورڈز کا بوجھ ڈالنا زیادتی ہے۔
سب سے چھوٹے سائز کا بورڈ 70 سے 80 ہزار کا بن رہا ہے ۔
خدارا لوگوں پر رحم کریں
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has issued strict directives to all district administrations: zero tolerance for urban flooding and full operational readiness on the ground.
#PunjabReadyForMonsoon
مریم نواز شریف کی ہدایت پر مون سون سے پہلے نالوں اور ڈرینز کی خصوصی صفائی مہم چلائی گئی۔
احتیاطی اقدامات کے ذریعے بارش کے دوران نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر رکھنے کی کوشش کی گئی۔
#PunjabReadyForMonsoon@MaryamNSharif