ہم ہر حال میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر کہ رہیں گے۔
میں توہین عدالت درخواست و وکالت ناموں ہر عمران خان سے دستخط کے لئے اڈیالہ جیل آیا ہوں۔
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت عدالتی حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے، ۔حکومت دو روز کے اندر عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی پابند ہے، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریں گے، حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے توہینِ عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے۔
عمران خان کو اڑتالیس گھنٹوں کے اندر شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تقریباً تینتیس گھنٹے گزر چکے ہیں اور تا حال اڈیالہ سے خان صاحب کو ہسپتال نہیں لایا گیا ہے.
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
الحمداللہ
اپنے حصے کا ایک اور فرض ادا۔
یہ وہی والا کیس تھا جس کے وکالت نامے پر دستخط کے حصول کے لئے دو ماہ اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھایا گیا تھا اور سات خطوط لکھنے پڑے تھے اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکالت نامہ کے لئے کیس دائر کرنا پڑا تھا۔
شفا انٹرنیشنل ہسپتال عمران خان کی منتقلی کا آرڈر کھلی عدالت میں لکھوایا گیا اس کی شرائط لکھوائیں گئیں سلمان اکرم راجہ سے انڈرٹیکنگ لی گئی سیاست کے لیے استعمال نہیں کریں گے شفا ہسپتال کے باہر کوئی جلسہ یا gathering نہیں ہو گی میڈیکل رپورٹس کو خفیہ رکھا جائے گا میڈیا کے ساتھ شئیر نہیں کریں گے میڈیکل معاملے پر کوئی میڈیا ٹاک نہیں کریں گی
Let’s be honest. You were waiting for that apology. It never came. Don’t be upset. Don’t focus on it. Let it go. Don’t let it consume you. Let the Almighty take care of things. Healing begins when you can accept that and move on with peace in your heart.