لگتا کے کل بہت سے اکاؤنٹس سسپینٹ ہوگئے ہیں 🙂
جلیں اب جلدی جلدی سے ایک دوسرے کو فالو کر لیں اور اپنے اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں۔
Follow my accounts
@Mujahida_14@Mujahida_15
IMPORTANT ANNOUNCEMENT
ہر اتوار والے دن ٹیم رضوی شیر میڈیا کی جانب سے ایکس پرموشن سپیس کا انعقاد کیا جائے گا
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس سپیس میں لازمی تشریف لایا کریے گا
تا کہ آپ کے اکاؤنٹ کو سپورٹ مل سکے فالوورز اور ریچ مل سکے!
#RSM_PROMOTION
Release Saad Rizvi
امیرِ ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کے باوجود چہروں پر بکھری مسکراہٹ اس بات کی گواہ ہے کہ ظلم و جبر کے تمام ہتھکنڈے اُن کے عزم و استقلال کو متزلزل کرنے میں ناکام رہے ہیں!
Release Saad Rizvi
36 جمعے گزر گئے جامع مسجد رحمتہ للعالمینﷺ ، جامعہ ابوزر غفاری و مزارِ پُر انوار بابا جان پر یزیدی فوج قاب�� ہے۔
نہ اذان ، نہ نماز ، نہ صلوٰۃ و سلام
Release Saad Rizvi
@_Turab__Mr_ *محرم الحرام کے پہلے دس دنوں میں بھی نئے کپڑے پہن سکتے ہیں اور گھر میں کلر بھی کروا سکتے ہیں اور محرم کے مہینے میں شادی بھی کر سکتے ہیں شرعا اس کی ممانعت نہیں ہے۔*
وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّ وَ جَنَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم