یہی کہتی ہے بلبلِ باغِ جناں کہ رضا کی طرح کوئی سحر بیاں
نہیں ہند میں واصفِ شاہِ ہُدیٰ، مجھے شوخیِ طبعِ رضا کی قسم
عشق و محبت عشق و محبت اعلحضرت اعلحضرت
Repost & Follow
بدلو اس نظام کو! ووٹ دو اسلام کو۔۔۔
تحریکِ لبیک پاکستان سندھ، غیور عوام کے لیے ایک نئی امید اور روشن مستقبل کی نوید
ہمارا مقصد صرف سیاست نہیں، بلکہ نظامِ عدل اور نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا نفاذ ہے۔
امیدوار: انجینئر مولانا محمد موسیٰ بروڑ
آج تو بانیانِ پاکستان کی روحیں بھی شدید افسردہ ہوں گی کہ پاکستان کے حکمران طبقہ نے غیروں کی ایماء پر گستاخانِ رسولﷺ بالخصوص جیو نیوز کو کُھلی چُھٹی دے رکھی ہے۔
اور ساری کی ساری ریاستی مشینری صرف پُرامن اسلامیانِ پاکستان کو گرفتار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
Repost & Follow
آئیں سیکھتے ہیں:
✅ پروفائل سیٹ اپ
✅ بہترین انگیجمنٹ کیسے بڑھائیں؟
✅ ٹرینڈز کو کیسے سمجھیں؟
✅ مسائل کا حل
اس کے علاوہ، لائیو سوال و جواب کا سیشن بھی جاری ہے۔ ابھی شامل ہوں:
👇👇👇
https://t.co/5A1FK6MdIG