@_ptipunjabi@ahmad__bobak@iPiansRTs ڈاکٹر یاسمین راشد کے وصیت لکھنے کی خبریں غلط ہیں۔ انکو دیگر صحت کے مسائل کے ساتھ Spine کا ایشو ہے جس پر ڈاکٹرز کا کہنا ہے علاج نہ ہونے پر انکا چلنا ختم یا محدود ہوسکتا ہے۔ عدالت نے علاج کا حکم دے رکھا ہے مگر انکا علاج نہیں کروایا جارہا۔ وکیل یاسمین راشد ( مدثر عمر)
@imransiddique89 ٹیسٹ میچز چھوڑ دینا چاہیے ۔ کیونکہ بابر کے زیادہ ریکارڈز ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے ہیں۔ اور مزید ریکارڈز بنانے کے لئے اسی 2 فارمیٹ میں جانا چاہیے۔۔ ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کا کوئ ریکارڈ نہیں ہے خاص
@Aashi_76 Sab se thaka hua Network hai
1. Telenor
2. Ufone
3. Zong
4. Jazz
Pakistan main is time in sab network se behtar mobile network moblink jazz ka hai..