@raggedtag Hindustan got independence. Then it was divided into India and Pakistan. India before that was never an independent country but a large area of British empire consisting of many princely states, Hindustan, Pakistan, Bangladesh etc
یہ نہ فرض ھے نہ واجب۔۔ مگر نہایت پسندیدہ سنت ھے۔ اگر کوئ کر رھا ھے تو کسی کو تکلیف نہیں ھونی چاھئے۔ ھمارے پیارے نبی نے حج کے موقع پر اپنی تمام عمر کے سالوں کے حساب سے قربانی کی تھی۔ یعنی ان سالوں کی بھی جن میں حج نہیں کیا تھا۔ اس پر اعتراض کرنا آپ کو ماڈرن تو دکھائے گا مگر افسوس ناک ھے یہ دیوتاوں والا ذکر۔ آپ پر واجب نہیں سو اپ نہ کریں کوئ گناہ نہیں۔ مگر اس عبادت پر اعتراض کرنا گناہ ھے۔ سلامت رھیں
@majidmaqsood اگر ابراھیم چھری پھیر لیتے اور اسمعیل شھید ھو جاتے تو پیارے نبی نہ ھوتے اور نہ اسلام ھوتا نہ مسلمان لہذا یہ سوال ھی غلط ھے۔ اللہ زبردست کرشمہ ساز ھے۔
@Gargix0x Do Indian leaders visiting US take families with them e.g their Foreign Minister? Indians are BOLLYWOOD and they entertain their families. Pakistan is a serious country and focus on diplomacy and for that matter every country
@fawadchaudhry@ZorakhBaloch پاکستان نے گوادر عمان سے خریدا تھا۔ سوویت یونین ایک طاقت تھی۔ اس نے کیوں نہیں خریدا یا خریدنے دیا؟ چوھدری صاحب فصاحت کے لئے ضروری ھے آپ کا ایجنڈا نہ ھو اور وہ بھی چھپا ھوا