@NaureenJanjua عورت ہوتے ہوئے عورت کی سائیڈ لے لیں تو آپ کی مرضی لیکن کہانی اگر ایسی ہی ہے جیسا کہ رپورٹ کوئی ہے تو ماں کے فیصلے میں انتہا درجے کی selfishness جھلک رہی ہے۔
@ayeshaijazkhan@SyedIHusain@TNiazi16@ImaanZHazir Yes but by another group of privileged people for a particular political cause. This is injustice. Putting privileged persons in jail on real charges is the true victory of a justice system.
@DrNaeemMeoMD مجھے آج بھی یاد ہے میں ایک بار اپنی ماں جی کے ساتھ گورنمنٹ ہسپتال گیا۔ شاید بلڈ پریشر کا ایشو تھا۔چیک اپ کے بعد ماں جی نے کہا کہ ��ن کے دانت میں بھی درد ہے۔ معلوم نہیں کہ ڈاکٹر کو سوال کیوں ناگوار گزرا۔ سینئر ڈاکٹر نے جواب دیا کہ دانت پر ہتھوڑی مار کر نکال دو۔ آج بھی تکلیف ہوتی ہے
@DrNaeemMeoMD ادھر آسٹریلیا میں اس طرح مریض کو ٹ�� کرنے سے پہلے ڈاکٹر مریض کو مکمل سمجھاتا ہے اور تقریباً درجن بار سوری بولتا کے اسے ایسا کرنا پڑ رہا ہے۔
@RedTariq@jawadahmadone انسان کے نظریات وقت کے ساتھ تبدیل ہوتے ہیں۔ آپ کے مطابق دنیا کے تمام انسان اس وقت جس پروفیشن سے وابستہ ہیں ان سب پر لازم ہے کہ اپنی زندگیوں کی آخری سانسوں تک اسے صحیح یا ��لال سمجھیں۔ ایسا شاید ممکن نہیں۔