@UrduVirsa قید حیات بند غم اصل میں دونوں ایک ہے
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
(مرزا غالب)
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
(علامہ اقبال)
جانتا ہوں کہ ستمگر ہے مگر کیا کیجے
دل لگانے کے لئے اور کوئی تھا بھی نہیں
(کلیم عاجز)
یہ بدلتی ہوئی حالت نہیں دیکھی جاتی
بادشاہوں سے بغاوت نہیں دیکھی جاتی
यह बदलती हुयी हालत नहीं देखी जाती।
बादशाहों से बग़ावत नहीं देखी जाती।
✍️مجیب خان چکھلی
#tuesdayvibe#tuesdaymotivations