آخر اعلی حضرت امام احمد رضا خان کے آباو اجداد جوکہ سلطنت قندھار کے ولی عہد تھے کیوں لاہور تشریف لائے؟
کیسے سپاہ گری میں ماہر ایک پشتون سردار کے خاندان میں ایک محدث، مجتہد اور مجدد امام احمد رضا خان کی پرورش ہوئی؟
ایک سچے عاشق رسول کے آباو اجداد کی تاریخ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی۔
میرے یوٹیوب چینل 👇
https://t.co/YvhtGbH8WH
اور فیس بک پیج کو ضرور فالو کیجیئے 👇
https://t.co/PDBRG0njv7
ان سنی باتیں جواد رضا خان
@aasiyakagha@AbdulRehmanKml@Engr_Nadeem29@UstadSays@Lalika79@NAVEEDDEERATH@Farzand_e_Iqbal حالت میں زمیں آسمان کا فرق ہے۔یہ سب ہماری پرفارمنس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ لیکن ہم 17 سال سے pay package پر کام کر رہے ہیں۔ ہماری بھی آپ سے دردمندانہ اپیل ہے کہ ہمیں بھی اس ڈیپارٹمنٹ کا حصہ سمجھتے ہوئے ہمارے جائز حقوق اور ہمارے ساتھ کی جانے والی نا انصافی کیلئے بھی آواز اٹھائیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔
(صحیح بخاری،۲۰۵۹)
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ-
يا رسول الله ﷺ انظر حالنا
يا حبيب الله ﷺ اسمع قالنا
انني في بحر غم مغرق
خذ يدي سهل لنا اشكالنا
لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
تاجـدارِختمِ نبُوّتﷺ زندہ باد
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔ اُس پر سخت کڑے مزاج کے فرشتے مقرّر ہیں جو اللہ کے کسی حکم میں اُس کی نافرمانی نہیں کرتے، اور وہی کرتے ہیں جس کا اُنہیں حکم دیا جاتا ہے۔
﴿سورۃ التحریم ،۶﴾
Not sending the right message to whom, Dr sb??? Don’t we know what Islam says about Pardah? Don’t we know what’s the spirit of the constitution of Pakistan?
ہے مشقِ سخن جاری اور چکی کی مشقت بھی اک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی جو چاہو ستم کر لو اور بھی کھل کھیلو پر ہم سے قسم لے لو کی ہو شکایت بھی کیوں کہ شاہوں کے تکبر سے بھی دب کر نہ رہا میں
آخر کس بارگاہِ خاص کا گدا ہوں میں
#لبیک_پرموشن#Release_TLPAmeerSHR
رسول اللہ ﷺنےفرمایا:
اللہ سےبڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں ہے،اسی لیے اللہ تعالی نےبےحیائی کی چیزیں حرام کر دی ہیں چاہے وہ کھلے طور پر ہوں یا پوشیدہ طور پر، اور کوئی بھی ایسا نہیں ہے جسے اللہ سے زیادہ مدح (تعریف) پسند ہو،اسی لیے اللہ نےاپنی ذات کی تعریف خود آپ کی ہے۔
(ترمذی،۳۵۳۰)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفر مایا:
" جمعے کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو (اس وقت ) اگر تم نے اپنے ساتھی سے کہا : خاموش رہو تو تم نے فضول گوئی کی ۔
(صحیح مسلم،کتاب جمعہ کےاحکام،۱۹۶۵)