میں دعوے سے کہتا ہوں کسی فوجی کسی جرنیل کو پی ایچ ڈی کا پتا ہی نہیں ہے وہ کیا ہوتی ہے انہوں نے اک انسان کو شھید نہیں کیا بلکے اک سوچ کو شھید کیا ہے اپنی طرف سے جو لوگوں کو شعور دے رہی تھی لوگوں کو مزاہمت سیکھا رہی تھی اسامہ شھید تیرا لو رنگ لے کے آئےگا ان شاء اللہ
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
جنگل میں شیر نے جیتنے کے لیے سبزی خور ہونے کا دعوی کیا۔
لومڑی کو صوبہ دے دیا
گدھ کو خزانہ
داخلہ کا انچارج مگرمچھ کو
بھیڑیے کو خوراک کا محکمہ اور وزارت اطلاعت لگڑ بھگے کو۔۔۔۔
حالات یہی ہیں
گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
فوج آج کل ایکس کے اکاؤنٹس کی رِیچ واڑنے میں مصروف ہے یہ ٹویٹ کے پہلے دو تین منٹس میں bots accounts سے ویوز دلوا کر no likes اور no comments کرکے آپکی پوسٹ کو غیراہم کردیتے ہیں جس کے بعد آپکی پوسٹ for you تک جاتی ہی نہیں اس لیے پوسٹس کو لائک فالو شییر اور کمنٹس کیا کریں تاکہ ان بارہ فیل ڈفرز کی اس سکیم کو ناکام کیا جاسکے