کرم کے آمن پسند اور مظلوم عوام اپنے احتجاجی دھرنوں اور مظاہروں کے ذریعے
نااہل،قاتل چوکیدار اور استعماری قوتوں(ناپاک ریاست) کو واضح پیغام دے رہی ہیں کہ خدارا ہم جنازے اٹھانے سے تھک چکے ہیں ہمارا مزید خون نہ بہایا جائے
اور ہم اپنے سرزمین کو کسی صورت جنگ کا میدان نہیں بنے دے گی
پشتونخواہ وطن کے لیئے آمن مانگنا اس ریاست میں جرم بن گیا ہے پرآمن شہریوں کا راستہ روکنا ریاستی اداروں کا پیشہ بن گیا ہے
مشر منظور پشتین کی گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں
#ReleaseManzoorAhmadPashteen
پاراچنار کو تکفیری دھشتگردوں نے ریاستی اداروں کی نگرانی میں چاروں طرف سے یرغمال بنارکھا ہے
موبائل سروس اور انٹرنیٹ مکمل طورپر منقطع
#stopshiagenocide#ParachinarBleeds
@DGISPR14#Parachinar is under attack!
We are unable to contact our families who live inside #Parachinar .
All mediums of communication are shut down by the local Govt.
Save our families! Save #Parachinar#پاراچنار
(پاکستانی غزہ پاراچنار) ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر محصور دنیا سے مفقطع ،، راستوں میں پاراچناریوں کا قتل عام ،،سرکار خاموش تماشائی۔۔😢
#Parachinar#Save_Parachinar
ادارے اپنے اِنٹرنل آپریشن کرے
جس کالی بھیڑیوں (جرنیلو, کرنلو وغیرہ) نے جو جی ایچ کیو میں بھیٹے ہوئے ہیں اپنے سیاسی عزائم (ڈالروں) کیلئے یہ فیصلہ کیا ہ�� کہ محب وطن پشتونوں کو قربانی کا بکرا بنایا جائے.