@YaseenUSM_Offl اسلام آباد یونیورسٹی کیمپس میں فوجی افسر کے وردی میں آنے والا شخص انڈین ایجنٹ ہے جس نے پاک فوج کو بدنام کرنے کیلئے گولیاں چلائی ہیں۔
با حوالہ کتاب شیطانی وسوسہ ھھھ
معزز مہمان اور عزیز دوستوں کے نام❤️🌸
ہماری خوشیوں میں شریک ہونے اور اپنی محبت و دعاؤں سے ہماری شادی کو یادگار بنانے پر ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کے شکر گزار ہیں۔آپ کی آمد، محبت اور قیمتی وقت نے ہماری خوشیوں کو دوبالا کر دیا، تہہ دل سے شکریہ۔
@mugheesali81 اس بھائی نے بہت اچھا کیا۔ یہ لوگ بازاروں میں بلکہ کسی کی ہاسٹل یا گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر بغیر اجازت داخل ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تم لوگ صرف دس منٹ کے لئے دین کی طرف متوجہ ہوجاؤ۔ ہم اللہ کی باتیں کرتے ہیں۔
@zehrijournalist ہم قبائلی لوگ بھی ایک عرصے تک صبر کریں گے ان نامراد حکمرانوں کو ورنہ پورے قبائل کو ایک الگ ریاست بنائے گے۔ جس میں نہ مولوی کا بدبودار شلوار ہوگا اور نہ فوجی کا پتلون