وہ جو خود کو خدا کہتا تھا، اللہ نے اسے ایک لنگڑے مچھر کے ذریعے نشانِ عبرت بنا دیا۔ جو شخص تکبر میں ڈوبا ہوا تھا، اس کا سکون جوتوں کی ضرب میں چھپا تھا۔ 👞🦟
بے شک، تکبر کا انجام ہمیشہ ذلت ہے اور اللہ ہی سب سے بڑا ہے! 🤲🏻✨
بریکنگ اسرائیل سے بھارت واپس پہنچنے والے صحافی کے چشم کشا انکشافات
ایرانی حملوں کے سامنے اسرائیلی ٹیکنالوجی فیل ہے۔
سخت سنسر شپ ہے، لاشوں اور اسپتالوں کی وڈیوز بنانے کی اجازت نہیں
100فٹ نیچے زمین میں چھپے اسرائیلی بھی حملوں میں مارے گئے
🚨 اسرائیلی ائیرپورٹ کی حالت زار 👇
یہ اسرائیل کے ایک ائیرپورٹ کی صورتحال ہے جہاں لوگ اسرائیل چھوڑ کر دوسرے ممالک جا رہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح لوگ اسرائیل سے بھاگ رہے ہیں۔
کل ہی ایک ہندوستانی صحافی جو اسرائیل سے واپس آیا ہے اس کے مطابق اسرائیل میں بہت زیادہ تبائ ہے مگر وہاں میڈیا کوریج پر مکمل طور پر پابندی ہے۔
🚨بریکنگ ایران نے ابھی ابھی اسرائیل کے ایئرپورٹس پہ حملہ کامیاب کر کے دکھایا کئی اسرائیلی جہنم واصل ہو گئے
اسرائیل میں ایرانی میزائلوں کے سامنے ایئرپورٹس میں بھی لوگ محفوظ نہیں ہیں۔ سو فٹ گہرے بینکرز میں ایرانی میزائلوں سے لوگ مر رہے ہیں۔
۔
"ہمارا ملک امریکہ "اسرائیل" کی خاطر ایران سے کیوں لڑے؟ ہم اسرائیل کی لڑائی نہیں لڑنا چاہتے" -
سابق امریکی سولجر Brian McGuinness کے یہ کہنےپر امریکی سینٹر اور پولیس مل کر ان پر حملہ آور ہو گئی اور سچ بولنے پر انکا ہاتھ توڑ دیا
اندازہ کریں یزید کےچمچوں کا
@oldpakistan143 Kia hogaya Bhai Tumne Tau UAE KO APNA BAAP HE BANA LYA HAI. SATH MEIN HAMARA B BAAP BANA DYA HAI. UAE SE HAMARA GHAR NAHI PALTA BHAI. BAL K DUNYA UAE KO PAAL RAHI HAI. DUNYA KA DO NUMBER PAISA UAE MEIN JATA TAU UAE CHAL RAHA
محمد بن زاید کا ایلچی نتن یاہو سے عبرانی میں محبت جتاتا ہے اور امارات میں موجود اسرائیلیوں کی حفاظت کی یقین دہانی کراتا ہے
پھر لوگ پوچھتے ہیں کہ ایران امارات کو کیوں نشانہ بنارہا ہے؟ سچ یہ ہے کہ بعض مسلمان حکمرانوں نے خوشامد کی حد ہی پار کر دی ہے۔
مبارک ہو
آج ایران نے زیر زمین ایٹمی دھماکے کردیے۔
تمام عالم اسلام کو ڈھیروں مبارکباد پاکستان کے بعد ایران مسلمانوں کی دوسری ایٹمی طاقت بن گیا ہے آج ایران نے زیر زمین ایٹمی دھماکے کردیے۔
الحمداللہ
@mofarooka Yeh advertising hai k abhi b Dubai mein invest karo. Dubai safe hai. Lekin sochney wali BAAT hai ager yeh Jung drct Israel aur Dubai ki hoti Tau USA BASE Arab ka Sath deti.
Ya Iran UAE KI WAR HOTI TAU DUBAI SURVIVE KAR PATA... BILKUL B NAHI... INVEST SECURE NAHI
@IamRajaAkhlaq Mein khud apna sab Kuch bech k Dubai shift ka soch raha tha. Lekin ab muje aisa lagta Pakistan jaisa b hai. Lekin Yaha ham secure hai. Local crime Dubai mein 0 hai. Lekin war ki situation mein Dubai secure nahi
@IamRajaAkhlaq For example ager yeh Jang Israel aur UAE ki hoti Tau. Ya Iran aur UAE ki hoti Tau ... Phir Tau is k support pe USA nahi ata. Phir Dubai ka kia banta