آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ
پاکستان ائیر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کر دیا
S -400 ائیر ڈیفنس سسٹم کی مالیت لگ بھگ 1.5 بلین ڈالر ہے
#PakistanZindabad#BunyanAlMarsous#IronWall
پوری قوم متحد ذور ایک ہے ۔ اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ پاکستان ہندوستانی فوجی اہداف پر حملے کرتا ہے۔ غیر معقول اور خطرناک بھارتی مودی کی پاکستان کے خلاف بار بار کی جارحیت نے ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں چھوڑا۔ ہماری دعائیں ہماری پیاری اور بہادر افواج کے لیے جو چیلنج کا مقابلہ کر چکی ہیں۔ #PakistanZindabad #YaSalaamo
#IndianNavyAction#PakistanIndianwar#sargodha#indvspak#indpakwar Pakistani media is hiding facts, i have seen Agni 5 and Brahomos landing near my house... Ap log khud dekh lain, Maj. Gaurav Arya bhi DHA ki sarko pr phir rahay hain. Ya Allah bacha ly... Btw, saray Pakistani chaae ready rakhain kisi waqt bhi pilani pr sakte hai
گداگری ایک لعنت ہے جسے کچھ عناصر نے پیشہ بنا لیا ہے,اسلام آباد سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر سے انہیں مانیٹر کیا جا رہا ہے اور انکے خلاف قانونی کاروائیاں بھی جاری ہیں, معزز شہری ہونے کی حیثیت سے آپ کا یہ فرض بنتا ہے کہ ایسے پیشہ ور عناصر کی حوصلہ شکنی کریں اور انکی اطلاع "پکار 15" پہ دیں۔
#Islamabad #Police
#ICTP
🔴 High tides at #Karachi's coast due to #CycloneBiporjoy. Storm surge will be at its peak between 14-16th June. Stay away from beaches and donot venture in seas. It's not safe. #Pakweather
Share and Retweet!