بچوں نے کھانا مانگا، کھانے کیلیے پیسے نہ تھے تو اپنی ضروریات کو پھندہ لگا لیا اور زندگی کی بازی ہار گیا ۔اور ایم ڈی FWMC عابد حسین بھٹی کو پنجاب حکومت کے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے فیصل آباد کو ��اف ستھرا کرنے پر ایوارڈ دیا
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان .
🚨کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا گیا ہے
نوجوان رو رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاو ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
جنید اکبر تو علاقے میں آئے تھے کسی جلسہ میں نہیں آئے تھے اور گلگت کی پولیس NOC مانگ رہی تھی اور جنید اکبر کو گرفتار کر کے بعد میں صوبہ بدر کر دیا خالد خورشید نے پرامن رہنے کی ہدایت کی کیونکہ خالد خورشید کو نظر آ رہا ہے کہ تحریک انصاف الیکشن جیت رہی ہے اور یہ ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں ۔
سمیع ابراہیم
انہوں نے 26 نومبر کو ہمارے کارکنان کو شہید کیا آج پھر یہ ہمارے پارلیمنٹیرینز پر تشدد کر رہے ہیں گرفتاریاں کر رہے ہیں ہمارے کارکنان کو زخمی کر رہے ہیں ۔
شاہد خٹک
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹ��بلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ