🌙✨ جشنِ عيد ميلادالنبي ﷺ مبارڪ ✨🌙
صبح بہاراں ﷺ.💚
سڄي عالمِ اسلام کي جشنِ عيد ميلادالنبي حضرت محمد مصطفىٰ ﷺ جون دل جي گهراين سان لک لک مبارڪون.
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ 🌹
💚 عيد ميلادالنبي ﷺ مبارڪ 💚
سزا یافتہ قیدی کی رہائی کے احتجاج کیلئے خیبرپختونخوا کے ریسکیو ادارے اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں
مگر 18 معصوم جانوں کو بچانے کیلئے کوئی ریسکیو ادارہ سوات نہیں پہنچ سکا
پی ٹی آئی کے 12 سالہ اقتدار نے Kpk میں ان��انیت کو رلا دیا
کیا اسے تبدیلی کہتے ہیں
#SwatTragedy #swatflood
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بڑا دل رکھا اور دوست تو دوست دشمن کے لیے بھی دروازے کھلے رکھے آج سے نہیں ہمیشہ سے مگر جس طرح بغض پیپلز پارٹی میں سب اکھٹے ہوتے ہیں قابل افسوس ہے مگر اُس کے باوجود یہ پی پی کو شکست نہیں دے سکے اور نہ دے پائیں گے۔
پیپلز پارٹی ایک محب وطن اور شہیدوں کی جماعت ہے جو کبھی بھی اس ملک کو یمن شام لیبیا بنانے نہیں دے گی اور ڈٹ کر ہر ملک دشمن سوچ کے خلاف کھڑی رہے گی
آخرکار وہ ویڈو مل گئ
لوگوں سڑکوں سے ہٹانا یا سڑکوں پر جاکر پکڑنا اس میں لوگ مرتے ہیں
اس بات کو سمجھئے
دنیا میں جہاں بھی ہوتا لوگ مرتے ہیں
سڑکوں پر بندے مرتے ہیں "
عمران ریاض
عمران دور میں کس طرح یہ گدھ لوگوں کے موت کو جسٹیفائی کرتے تھے سنئے
#باب_الاسلام_کانفرنس