آپ نے تین سال رہ کر چلے جانا ہے ہم نے ہمیشہ رہنا ہے،،
اگر ہمیں تنگ کرنے کی کوشش کی ہم آپ کے اینٹ س�� اینٹ بجا دینگے ❤️
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@BakhtawarBZ
ہم لڑیں گے، آصفہ بھٹو نے حکومت کے پرخچے اڑا دیئے
یوں لگا کہ بے نظیر اتر آئیں، واہ کیا کمال تقریر کر ڈالی
ایوان میں سناٹا چھا گیا،اسپیکر بھی چپ نہ رہے کیا کہا؟سنیں پرانی تقریر وائرل
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
Instead of focusing on seeking answers to questions triggered by the fire at PIMS killing 14 newborns we proved being audaciously cruel by discussing a fake news claiming the marriage of @BBhuttoZardari .
گڑھی شاہو میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے کا واقعہ
لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آگئی.
راتب خورو یہاں لاوارث پنجاب کیوں نہیں لکھتے ، یہاں پر ماتم کیوں نہیں کرتے منافقو، یہاں پر منہ کیوں بند ہو جاتا ہے ۔
چور مچاۓ شور یہ کسی فلم کا نام نہیں بلکہ نیازی خاندان کے کارنامے ہیں بیرون ملک جائیدادیں نکلیں چور نوازشریف ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھایا خود جو چوری کا پیسہ چھپا رکھا تھا لیکن یہ لوگ چور نہیں باقی سارے چور ہیں سوالات کی نوعیت دیکھ علیمہ خان نظریں نہیں ملا رہی جوابات بھی دے سکی۔
میری بیٹی بیمار تھی اسپتال گیا ایک دوائی کی قیمت 16 روپے دوسری46روپے تھی ان ظالموں نےصحت کارڈ پر93روپے کی دوائی کا بل40ہزار کاٹ دیا
سفید داڑھی والے بابا جی کی جھولیاں اُٹھا اُٹھا کر عمران نیازی کو بددعائیں اللہ کبھی اسے اقتدار نہ دے
ہیلتھ کارڈ “ فراڈ کارڈ
سر شاہ نواز بھٹو لایبریری لاڑکانہ جس میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے پاکستان میں مفت تعلیم علاج ھنر اور روز گار دینے والوں پر ضیاء لعین کی بے غیرت نسلیں 50 سال سے بھونک رھی ھیں
They turned children's innocence into a commodity in the global power market. This isn't politics; it's a demonic trade masked by tailored designer suits.
Do you want me to Expose them all?
Epstein
Epstein
ہمارے فوجی اس وقت اسرائیل میں موجود ہیں اور اسرائیلیوں کا دفاع کر رہے ہیں۔کیا اسرائیلی ہماری فوج کو تنخواہ دیتے ہیں؟ کیا وہ ہر سال ہماری فوج پر ایک ٹریلین ڈالر خرچ کرتے ہیں؟ نہیں!"
سوال: ہمارے پاس اسرائیل کی حفاظت کے لیے F-22 ریپٹرز اسرائیل میں کیوں موجود ہیں؟
شوکت خانم دو نمبر انجکشن تیاری میں ملوث 🚨🚨
🚨شوکت خانم میں تیار ہونے والے اویسٹن انجیکشن سے مریض بینائی کھونے لگے۔۔
شوکت خانم کے پاس کسی قسم کا مینوفیکچرنگ لائسنس ہی نہیں ہے۔۔
صدر ڈرگ لائر فورم کی ہوشربا انکشافات 🚨🚨
یہ ویڈیو چائنہ کے ہسپتال کی ہے۔
جب وہاں زلزلہ آیا تو نرسیں اپنی جان کی پرواہ کیئے بغیر نرسری کے بچوں کے ساتھ موجود رہیں۔
جبکہ اسلام کے قلعہ کے ہسپتال کی نرسری میں آگ لگی، تو بچوں کو جلنے کیلئے چھوڑ کر، نرسری کا عملہ بھاگ لیا۔
ھم بحثیت مجموعی ایک بے حس اور بیشرم قوم بن چکے ہیں۔
اگر یہ واقعہ کسی ایسے ملک میں ہوتا جہاں اقتدار سے زیادہ انسانیت اہم ہوتی ہے تو وہاں وفاقی وزیر کا استعفی نہ مانگا جا رہا ہوتا بلکہ وہاں کا وزیراعظم بغیر کسی مطالبے کے استعفی دے چکا ہوتا ۔۔۔
یہاں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا لیکن ذمہ دار وفاقی وزیر میں اتنا تکبر ہے کہ سوال کرنے والوں کے ساتھ بھی بدتمیزی سے پیش آ رہا ہے۔
15 بچوں کی ہلاکت کے بعد بھی مصطفیٰ کمال کا رویہ قابلِ مذمت ہے۔ ایک بزرگ شہری سے دھمکی آمیز لہجے اور بدتمیزی کے بجائے عوام کو جواب دیا جائے۔
مصطفیٰ کمال استعفیٰ دو!
#RemoveMustafaKamal