دس ماہ ہوگئے مجھے اس کیس میں لیکن عظمی بخاری ایک بار بھی پیش نہیں ہوئیں ، کیا میرا قصور اتنا ہے کے میرے نام کے ساتھ شریف یا زرداری نہیں لگا ہوا۔۔۔؟
فلک جاوید خان کا جج نعیم وٹو سے مکالمہ
نواز شریف کیوں اپوزیشن سے بات کرینگے؟ بھائی وزیراعظم، سمدھی ڈپٹی پرائم منسٹر ، بیٹی وزیراعلی اور یہ طے ہوگیا ہے اگلی وزیراعظم ہونگی۔ اور مولانا کیوں کسی ایسی تحریک کا حصہ بنیں گے جس سے عمران خان کی وآپسی ہوگی، مولانا کی سیاست کو توسب زیادہ ڈینٹ عمران خان نے ڈالا۔ محمد زبیر
گجرات کا بہادر بیٹا اور PM عمران خان کا وفادار سپاہی ذیشان گل سیٹھی کینسر میں مبتلا ہو کر وفات پانے کے ڈیڑھ سال بعد 9 مئی کے مقدمے میں بالآخر بری۔ معصوم ذیشان کی بےمثال قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی، انشاءاللہ!
"قرآن حکیم میں ہے کہ فتنے کے ساتھ ڈیل نہیں ہو سکتی۔ یہ میں نہیں، قرآن کہہ رہا ہے۔ دین اسلام کہہ رہا ہے" - اسحاق ڈار
ڈار صاحب۔ نامحرم خواتین کو اغوا کر کے ان سے زنا بالجبر کرنے سے بڑا فتنہ کیا ہے؟
اب اسلام کے مطابق ہی مجرموں کو سزا ہونی چاہئے۔ Right ?
“میرے خلاف بنائے گئے جھوٹے کیسز کے ٹرائل بھی کسی قانون یا رول کے مطابق نہیں چلائے جاتے۔ گزشتہ دو سماعتوں سے، جب سے نام نہاد وٹس ایپ ٹرائیل کا آغاز کیا گیا ہے نہ تو مجھے کاروائی کی کوئی آواز پہنچتی ہے نہ ہی میرے وکلاء تک میری کوئی بات پہنچ پاتی ہے اور نہ ہی مجھے جج اور وکلأ نظر آتے ہیں۔ کئی گواہوں کے بیانات میری غیرموجودگی میں کر لیے گئے ہیں، ایسے ماحول میں شفاف ٹرائل کیسے ممکن ہے؟ یہ میرا قانونی حق ہے کہ میری موجودگی میں ٹرائل چلایا جائے۔
نو مئی کے کیسز میں ان کے پاس دو ہی جھوٹے سرکاری گواہ ہیں جنہیں ہر کیس میں پیش کر دیا جاتا ہے۔ سرگودھا کی دہشتگردی عدالت کے جج محمد عباس نے ان دونوں کے جھوٹا ثابت ہونے پر ان کی مضحکہ خیز گواہی بالکل ہی رد کر دی تھی، لیکن پھر بھی ہر جگہ انھیں جھوٹی گواہی کے لیے پیش کر دیا جاتا ہے۔
چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف دی گئی درخواست کا “آئینی بینچ” کے سامنے ہی لگنا مضحکہ خیز ہے۔ جو بینچ خود اس ترمیم کے نتیجے میں وجود میں آیا ہے وہ اس کے خلاف کیا ہی فیصلہ دے گا؟
چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ مکمل طور پر غلام بن چکی ہے اور اس کی حیثیت ایک سرکاری ادارے سے بڑھ کر نہیں رہی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوریت پر حملہ ہے۔
بوگس انتخابات کے نتیجے میں وجود پانے والی فراڈ حکومت کے دور میں ہر جانب تباہی ہے۔ ملک میں سرمایہ کاری صفر ہے اور بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عوام معیشت سے مایوس ہو کر تیزی سے بیرون ملک منتقل ہو رہی ہے مگر قابض حکمرانوں کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔
میں بار ہا کہہ رہا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ہمارے دور میں افغانستان سے تعلقات بھی بہتر تھے اور قبائلی علاقوں میں امن بھی تھا۔ آپریشن سے جو collatoral damage کے نام پر معصوم جانوں کا ضیاع ہوتا ہے اس سے دہشتگردی کو ہوا ملتی ہے۔ مسائل کا حل مذاکرات اور بات چیت کرنے میں ہے۔ ملٹری آپریشنز کبھی عوام کا مفاد نہیں ہوتا۔
مجھے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کو مکمل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل مینیول کے مطابق ہماری ملاقات بھی نہیں کروائی جاتی۔ میری صحت ماشأللہ ٹھیک ہے مگر 72 سال کی عمر میں میرے جو روٹین ٹیسٹ ہوتے رہنے چاہئیں وہ نہیں کروائے جاتے اور میرے ذاتی ڈاکٹر کو بھی چیک اپ کی اجازت نہیں دی جاتی۔ آخری مرتبہ میرے میڈیکل ٹیسٹ ایک سال قبل کروائے گئے تھے جو کہ جیل مینول کی خلاف ورزی ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلأ سے گفتگو (25 ستمبر، 2025)
بہت سے صحافی اس وقت ریپ کا شکار ہوئی خواتین کی تصاویر شہیر کر رہے ہیں۔۔ مگر ان لوگوں کی تصویر کوئی نہیں دیکھا رہا جو اس کام میں ملوث تھے۔۔ تو یہ لیں رضا ڈار و دیگر!
لیں جی مریم نواز نے کمال کر دیا والے ڈوب کے مرجائیں سارے ۔ لعنت ہو آپ کی شکلوں پر۔ ابھی تو باس کا نام آئے گا جو تین طاقتوروں سے کنیکٹڈ ہے یہ یاد رکھیے گا
اسحاق ڈار سے جب نیب نے پوچھا کہ آپ کے والد کی سائیکلوں کی دکان تھی آپ کے اربوں کے اثاثے کیسے بن گئے تو اسحاق ڈار کی کانپیں ٹانگ گئیں اور ملک سے بھاگ گیا
عمران احمد خان نیازی 🔥
اہلیان مظفرآباد
آپ نے اس تحریک میں اپنے قیمتی نوجوان قربان کیے- شوکت نواز میر کو اغواء کر لیا گیا ہے- 5 جولائی گھروں سے نکل کر بھرپور احتجاج کریں- آپ اکیلے نہیں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#چلوچلومظفرآبادچلو
#RightsMovementAJK
#JKJAAC
کوئی مزمل سہروردی ، ابصار عالم ، جاوید چوہدری ، حسن ایوب خان، عمر چیمہ ، عمار مسعود ، وسیم عباسی، وقار ستی ، ڈاکٹر فرحان ورک اور فیاض الحسن چوہان کو بتا دو کہ وینزویلا اور ہالینڈ سے آئی لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی پاکستانی اشرافیہ کے سپوتوں نے کی ہے ، مبادا کہیں یہ الزام بھی کشمیریوں پر نہ لگادیں ۔
#RightsMovementAJK
یاسر شامی ڈیلی پاکستان نے لاہور پولیس کی جانب سے گرفتاری اور مریم نواز کے نوٹس کی دھجیاں اُڑا دی ہیں - ویڈیو جا کر دیکھیں کیسے لڑکیاں بازیاب ہوئیں کیسے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا - آخے مریم نواز نے نوٹس لیا اور فوری بازیاب ہو گئیں
تین استعفے
مریم نواز پنجاب کے سب سے طاقتور عہدے پر ہیں ۔ ان کی کابینہ کے رکن کے بھانجے کا معاملہ ہے دونوں استعفی دیں کیونکہ یہ لوگ کیس پر اثرانداز ہو سکتے ہیں بلکہ رپورٹس کے مطابق ہو رہے ہیں ۔ رضا ڈار نے مبینہ طور پر دفتر خارجہ پر اثر و رسوخ کا استعمال کیا اس لیے اسحاق ڈار بھی استعفی دیں شفاف تحقیقات کے لیے لازمی ہے
9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج تک کسی کو نہیں ملی اور یہ والی ساری ہی مل گئیں شریفوں کیلئے اس میں بڑی نشانیاں ہیں اگر وہ سمجھیں انکے گناہوں پہ پردے ڈالنے والے ہی اب پردے ہٹا رہے ہیں