آزاد جموں و کشمیر میں مہاجرین کی نشستیں: 12 گمراہ کن دعووں اور مثالوں کا تجزیہ اور جوابات
از: ڈاکٹر جاوید حیات خان
پس منظر
میرا جون میں "سیاسی استحقاق یا جمہوری تضاد: آزاد جموں و کشمیر میں مہاجرین کی نمائندگی پر نظر ثانی " کےعنوان سےشائع ہونے والا مضمون قارئین کی کافی توجہ کا باعث بنا۔ اس نے بڑے پیمانے پر بحث کو جنم دیا جس میں ان 12 مہاجر نشستوں کے دفاع میں بھی دلائل دیے گئے۔زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اس مضمون نے ایک وسیع تر سیاسی بحث اور مکالمے کی بنیاد رکھی، جس کے نتیجے میں مزید مضامین، تجزیے اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ شروع ہوا جو آج بھی جاری ہے۔
اب جب کہ 4 اکتوبر 2025 کو جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی، حکومتِ آزاد کشمیر اور حکومتِ پاکستان کے نمائندوں کے مابین ایک معاہدے کے تحت مہاجرین کی نشستوں کے بارے میں فیصلے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی بااختیار کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے، جو پاکستان میں مقیم مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق سفارشات مرتب کرے گی، تو زیرِ نظر مضمون اس اہم مرحلے پر جذباتیت سے ہٹ کر عوامی اُمنگوں، آئینی تقاضوں اور قانونی اصولوں کو مدِنظر رکھنے ھوئے ڀالیسی بنانے میں یقینی طور پر مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
زیر نظر تجزیہ ان گمراہ کن دعووں کو براہِ راست مخاطب کرتا ہے جو ان نشستوں کے حامی پیش کرتے ہیں۔ اس میں ان غلط فہمیوں، بیانیاتی ہتھکنڈوں اور بے محل مثالوں کو بے نقاب کیا گیا ہے، جن کے ذریعے اصل سوال یعنی آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں 12 مہاجر نشستوں کی قانونی ؟ آئینی ، جمھوری اور اخلاقی حیثیت کو پسِ پشت ڈالا جاتا ہے۔
یہ تجزیہ بالخصوص ان 12 عام غلط فہمیوں اور کمزور مثالوں کو واضح کرتا ہے۔ ہر دعوے کو کھولا گیا ہے، پرکھا گیا ہے اور رد کیا گیا ہے تاکہ یہ واضح ہو کہ یہ یا تو قانونی بنیاد پر کمزور ہیں، یا سیاسی منطق میں کھوکھلے، یا ڀھر تاریخی حوالے کے لحاظ سے گمراہ کن ہیں۔
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین کی نشستوں کا دفاع جذبات میں تو بھرپور ہے مگر دلائل میں کافی کمزور پایا گیا ہے۔ ان نشتوں کے حامیوں نے تاریخ کو استحقاق کے ساتھ، بین الاقوامی قانون کو اندرونی مراعات کے ساتھ، اور یکجہتی کو مسخ شدہ انداز میں پیش کیا ہے۔ کشمیری مہاجرین کی قربانیوں اور دکھوں سے انکار نہیں کیا جا سکتا، لیکن اس دلیل ڀر ان غیر مقامی باشندوں کو مستقل طور ڀر اسمبلی میں نمائندگی دینے کا قطعی جواز نہیں بنتا، بلکہ ایسا کرنا جمہوری اور آئینی اصولوں کو کمزور کرتا ہے۔
ذیل میں ان 12 عام دعووں کا جائزہ لیا گیا ہے جو ان نشستوں کے دفاع میں پیش کیے جاتے ہیں، اور ان کا جواب دیا گیا ہے۔
1/13
@SaddiaMazhar آپ ان کے ساتھ کیوں engage کر رہی ہیں ، کہاں آپ اور کہاں یہ، سعدیہ مظہر کا احترام اس کے کام اور اس کے کردار سے کیا جاتا ہے اور سعدیہ نے یہ احترام اپنی کاوشوں سے کمایا ہے۔ سلامتی 😊
At least 11 people were killed on Sunday in clashes between police and protesters in Pakistan-administered Kashmir before a major demonstration scheduled by a banned civil society group.
Al Jazeera’s @osamabinjavaid explains why.
مقبوضہ کشمیر کے اندر ہند کی بربریت پر 78 سال سے ہم آواز اُٹھا رہے ہیں آج میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ پاکستان کے زیرانتظام ہونے والے کشمیریوں پر تشدد سے سخت تکلیف ہوئی اس سلسلے کو بند کریں۔
یہ حالات کس نے پیدا کئے اس کا ذمہ دار کون ہے؟
The right to protest is a constitutional and democratic right of the people. The state has no right to open fire on its own people. I strongly condemn the firing on the Azad Kashmir Action Committee and demand that a judicial commission be formed for a transparent investigation into this incident. My complete sympathies and support are with the Kashmiri people. If needed, I will always stand shoulder to shoulder with them.
Sheer Afzal Khan Marwat
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
10-June-2026
Darek, Rawlakot.
These are the number of people who are just from District Sudhnoti, Pakistani Administrated Kashmir.
The whole Mirpur division and other parts are waiting to be joined.
#RightsMovementAJK
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
@oolabmys کیونکہ انہیں پڑھایا اور یہ سمجھایا گیا ہے کہ اس خطے کا حق حکمرانی صرف تمہارے پاس ہے اور مضافات تمہارا غلام ہے ۔ مضافات میں بسنے والے انسان نہیں بھیڑ بکریاں ہیں ۔
Op-ed:
"The demand for abolishing reserved seats in the AJK assembly reflected the frustration of a large segment of the local people who perceived the government being run from outside".
https://t.co/ScarxWwruz