@RoymukhtarRoy مفتی یا عالم کوئ خدا یا پیغمبر نہیں جو اختلاف نہیں کیا جا سکتا۔ کامران ٹیسوری جیسے شخص کو حضرت عمر کے ساتھ ملانے والے سے کیا ہم اختلاف نہیں رکھ سکتے ؟ عبدلقوی جیسے مفت�� سے کیا ہم اختلاف نہیں رکھ سکتے، اللہ کے ہاں یہ نہیں دیکھا جائے گا کہ کون سنگر تھا اور کون اسلام کی کتابیں رٹا