اور ناظرین فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ سسٹم کے باپ کی جماعت کے دو ایم این اے آپس میں جوتیو جوتی ہوچکے ہیں حالانکہ دونوں کا نظریہ ایک ہی ہے منشور بھی ایک ہے اور انہوں نے اپنے لیڈر کو رہا کروانا ہے
خان جی آپکی پارٹی ��یں نیاز بٹ رہی ہے
سماء کا نمائندہ رپورٹ کر رہا ہے کہ راستے کلئیر ہیں اور صرف واپس جانے کی اجازت ہے مری میں آنے والے راستے بند ہیں واپسی کیلئے بھی دو دو گاڑیوں کو بھیجا جا رہا ہے تاکہ ایک دوسرے سے نہ ٹکرائیں، اس وقت ضلعی انتظامیہ، ضلعی پولیس اور موٹروے کے اہلکار بھی کام کر رہے ہیں۔
خرم شہزاد ورک کو کچھ شرم کرنا چاہئے!
یہ اقبال آفریدی نامی نمونہ بھی وادی تیراہ سے ہے اور چرس سمگلروں کا پسندیدہ ترین ایم ��ین اے کیونکہ تمام چرس سمگلروں کو تخفظ فراہم کرنے میں پیش پیش رہتا ہے اور فوجی آپریشن کا مخالف ہے
یہ چرسی آپ کو بے عزت کریں گے اور آپ کو غیرت نہیں آئے گی؟
خبر کے مطابق میاں بیوی کو ٹھاپی سمیت اندر کردیا گیا
اب اس خبر کو سنتے ہی خیال آیا کہ یہاں منجی وچھائے اکثریتی افراد یہ نہیں جانتے کہ “ ٹھاپی “ کا کسب کیا ہوتا ہے تو ائیں سالم رکشہ پر بدوملہی میزائل کوچ پر ڈرائیور کے ساتھ ٹاپے پر چوکڑی مار کر بیٹھ کر تھانہ واہنڈو کے ایک دیہات جانب چلتے ہیں جہاں ہمارے جگری یار جناب چوہدری مدثر عرف پاء مدثرو کے ساتھ ٹریکٹر کے مڈ گارڈ پر بیٹھ کر ڈیرے جانب روانہ ہوتے ملکہ ترنم نورجہاں کا “ سونے کی تویتڑی “ گانا سنتے پہنچ جاتے ہیں اور پھر پاء مدثر ایک اتھری چوٹی کو کلے سے کھول کر اس کا سر ٹالی میں پھنساتے ہیں اور پھر انکا “ کاما “ سنڈے کو چوٹی کے پاس لاتا ہے پھر دو تین چکر لگوا کر وشکارلی کلی جانب چڑھواتا ہے لیکن سنڈے کا اوورٹائم وجہ سے سامان نشانے سے چوک جاتا ہے جس پر کاما ( مزارہ ) اپنے ہاتھ سے گولہ توپ تک پہنچاتا ہے اس عمل کو پورا کرنے والے کو ٹھاپی کہا جاتا ہے
ڈسکلمیر اسد علی طور کا اس تشریح سے کوئی تعلق نہیں ہے
اور نہیں اضافی نہیں ہے
تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو اربوں کا بجٹ ملتا ہے؟
لیکن وہ کیا کر رہے ہیں!
سوشل میڈیا پر بکواس
نک دا کوکا پر ڈانس
مخالفین کو گالیاں
بڑی بڑی بڑھکیں
چرسیوں کا تخفظ
اور یہاں دیکھیں کہ پاک فوج جس کی ذمہ داری بھی نہیں، اسکو وادی تیراہ کے غریب عوام دعائیں دے رہے ہیں۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سرینا چوک سے گرفتاری...
اگر اتنے انقلابی ہو تو بھاگتے کیوں ہو۔ جب ملکی اداروں کے خلاف بکواس کی ھے تو اب اسکا سامنہ بہادروں کی طرح کرو لنڈے کے انقلابیوں۔
یہ خبر آپ نے آج کہیں نہیں دیکھی ہوگی!
عالمی کمپنی نیسلے نے پاکستان میں اپنے کاروبار کے لئے بہتر حالات دیکھتے ہوئے مزید 60 ملین ڈالر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے متعلق بری خبریں یہ سب اچھل اچھل کر شئیر کرتے ہیں، اس خبر پر اندھے ہوجاتے ہیں
یہ نوجوان تو چھا گیا ہے بھئی یہ تو PTI کے اندر گھس گیا ہے!
کل سے پی ٹی آئی والوں کو فاطمہ جناح یاد آ گئی ہے، جب شیخ رشید کو وزیر داخلہ لگایا تھا وہ کہتا تھا کہ فوج پر تنقید کرو گے تو 72 گھنٹے میں اٹھا لوں گا 73 گھنٹے نہیں ہونے دوں گا تب فاطمہ جناح یاد نہیں آئی، جب اسمبلی میں بل پاس کروانے کیلئے فوج کو فون کرکے نمبرز پورے کرتے تھے تب فاطمہ جناح یاد نہیں آئی، جب منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتے تھے کہ نواز شریف کا AC اتروا دوں گا تب فاطمہ جناح یاد نہیں آئی،اس کے علاوہ تم نے ��وام کو یہ کیوں نہیں بتایا کہ دو ایکسٹینشنز نے پورا ملک برباد کر دیا۔