ہندو جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی قوم ان شاءاللہ ” بنیان مرصوص “ ثابت ہوگی ۔۔۔ ایمانی جذبات سے لبریز قوم اور جہادی عزم سے سربکف فوج سے مقابلہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں ۔۔۔ ان شاءاللہ دشمن کے بزدلانہ حملے پسپا ہوں گے اور پاکستان اس آزمائش سے سرخرو ، کامیاب و کامران اور فاتح و منصور بن کر ایک نئی طاقت و توانائی کے ساتھ ابھرے گا۔
قوم اس کڑے وقت میں اللہ تعالیٰ کے حضور دست بدعا رہے اور اپنی بہادر افواج کا حوصلہ بڑھاتی رہے ۔۔۔ اپنے تمام داخلی معاملات بھلا کر اس وقت پوری توجہ دفاعِ وطن پر مرکوز رکھیں ۔۔۔ اس وقت ہماری وحدت میں دراڑ ڈالنے اور ہمارے عزم و جذبات کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والے سے بڑا دشمن کوئی اور نہیں ہو سکتا۔ اللہ تعالیٰ افواج پاکستان کا حامی و ناصر ہو اور قدم قدم فتح و نصرت ہو۔
میں نے کل ہی کچھ اکاؤنٹس کی نشاندھی دوستوں کو کر دی تھی کہ یہ یہ فیک اکاؤنٹ ہے جو ایرانی پراپیگنڈہ کررہے ہیں۔، الجزیرہ نے سب کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد 82 فیک اکاؤنٹس انکی بیٹی، بیوی اور بیٹے کا نام استعمال کرتے ہوئے ٹویٹس کرتے رہے جن میں سے 57 اکاؤنٹس ایران سے آپریٹ ہو رہے تھے، جبکہ 18 لبنان ، 6 پاکستان اور 6 شام سے ایکٹو تھے۔
Unleash the extraordinary as you dive into an unprecedented two-day *TARBIYAH & RECREATIONAL Camp*, crafting an unparalleled experience like never before ان شا الله. Immerse yourself in ▫️spiritual reflection, coupled with ▫️heart-pounding adventures and ▫️guidance for an ideal RAMADAN, setting the stage for a university life that goes beyond the ordinary. Join us for a journey where each moment is a masterpiece waiting to be painted.
Don't miss out on this transformative experience to create memories that last forever!
*APPLY HERE:* https://t.co/vPuoGh8wQb
*Location:* Alburhan, Rawalpindi Campus.
*Date:* March 8th (4:30PM) till evening of 10th
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے،فیصلے میں پیش کئے گئے قرآن کریم کے حوالے غلط اور بددیانتی پر مبنی ہیں،جو ان کے شان نزول اور پس منظر سے کوئی مطابقت نہیں رکھتے،آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں اس فیصلے کے خلاف آواز بلند کریں۔
جمعیت علماء اسلام نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد اس فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے اور اس کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
چیف جسٹس فائز عیسی کی طرف سے 1 مقدمہ میں قادیانی قرآن ناشر کورہا کردیا گیاہے ساتھ ہی اس کےمقدمے میں سےدفعہ قرآن کریم توہین295بی اورقادیانی قرآن چھاپنےپرپابندی1973والی دفعہ بھی ختم کردی ہے
چیف جسٹس کے اس فیصلے کو مسترد کرتا ہوں
کیاآپ بھی مسترد کرتےہیں
فلسطینی خاتون صحافی آیت الخدور کا شہادت سے پہلے آخری پیغام۔
ان کو علم تھا کہ دنیا اسرائیلی دہشتگردی کے سامنے بے بس ہے اور ہمیں بچانے والا کوئی نہیں ہے۔
اففف،کتنا ظلم ہے دنیا بھر کے آنکھوب کےسامنے!
تم ایک ہسپتال پر کیسےبمباری کرسکتےہو۔ اگر حماس کا صدر بھی ہسپتال میں چھپا ہوا ہوتا تب بھی بمباری نہیں ہوسکتی تھی۔ اسرائیل نسل کشی اورقتل عام کا مجرم ہے، فلسطینیوں کا صفایا کرنا چاہتا ہے۔ عالمی عدالت انصاف نیتن یاہو کا وارنٹ گرفتاری جاری کرے۔ جنوبی افریقہ کی حکمران پارٹی کا مطالبہ
یہ رونے کا وقت نہیں ہےـ اٹھو اور اللہ کا نام لے کر ٹوٹ پڑو! رلانے والے خود رو پڑیں گے ان شاءاللہ!
ابوعبیدہ
اس پیغام کو اتنا شئیر 🔁 کریں کہ اسرائیل کا خوف مزید بڑھے 🔥🔥🔥
غزہ میں لرزہ خیز اسرائیلی مظالم بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ہمارے ہاں اس کا تذکرہ بتدریج کم ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ اب ہمیں سب کچھ معمول کے مطابق لگنا شروع ہو گیا ہے ۔۔ گزشتہ روز جبالا کیمپ میں معصوم بچوں اور عورتوں پر ہونے والی تباہ کن بمباری نے ہسپتال والی بمباری بھلا دی ہے ۔۔ ملبوں میں دبے لاتعداد شہداء ہیں اور زخمی ہسپتالوں کے فرشوں پر بے یار و مددگار پڑے تڑپ رہے ہیں ۔۔
ان دنوں غزہ کی حددرجہ قیامت خیز صورتحال سے لاعلم رہنا مجرمانہ غفلت و بے حسی کی انتہا ہوگی۔۔۔ ہم اگر وہاں پہنچ نہیں سکتے تو کیا چیخ بھی نہیں سکتے ؟؟؟ آہ و پکار اور واویلا بھی نہیں کر سکتے ؟؟؟ مدد مدد کی آوازیں بھی بلند نہیں کر سکتے ؟؟؟
خدارا چیخیے !!! شور مچائیے !!! دہائیاں دیں !!! آہ و فغاں کریں !!! جتنا اونچی آواز میں فریاد کر سکتے ہیں کم از کم اس میں کوتاہی تو نہ کریں !!! واللہ یہ دن روزمرہ کی باتوں کے نہیں ہیں ۔۔ چھوڑ دیں تمام موضوعات اور غزہ کو فوکس کیجئیے ۔۔۔ صرف اور صرف غزہ کو ۔۔ وہاں قیامت صغری برپا ہے۔
غزہ سے پل پل کی خبریں دینے والے الجزیرہ کے بہادر جوانمرد اور جذبہ ایمان سے بھرپور نمائندے *وائل الدحدوح* کے گھر پر بھی قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ اسرائیلی حملے سے بیوی ، بیٹا اور بیٹی سمیت دیگر اہل خاندان شہید ۔۔۔ اسرائیلی حملوں ، شہدا اور زخمیوں کی دلدوز خبریں دینے والے کا خاندان خود المناک خبر کا عنوان بن گیا۔
کیا ان حالات میں بھی کھیل اہم ہے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ کئی روز سے اسرائیل غزہ کا مکمل محاصرہ کر کے شدید بمباری کر رہا ہے۔ سینکڑوں افراد معصوم بچوں سمیت شہید ہو چکے ہیں اور ہزاروں زخمی ہیں۔ محاصرے کی وجہ سے غزہ میں گندم کا دانہ اور پانی کا قطرہ پہنچنے نہیں دیا جا رہا۔خاک و خون میں نہاۓ معصوم بچے زمین پر بھوک سے بلک رہے ہیں اور ان پر اوپر سے بم برساۓ جا رہے ہیں۔ان خونچکاں حالات سے بے پرواہ ہو کر پاکستانی قوم کا بھارت میں جاری کرکٹ میچز کی طرف متوجہ رہنا کسی طور انسانیت نہیں ہے۔ پاکستان کو چاہیے کہ بھارت کی طرف سے اسرائیل کی حمایت کے اعلان پر احتجاجاً ورلڈ کپ سے نکلنے کا اعلان کر دے اور اپنی کرکٹ ٹیم واپس بلا لے۔ اس اقدام سے ہم دنیا کو غزہ میں جاری بدترین انسانی المیے کی جانب متوجہ کر سکتے ہیں۔
#طوفان_الاقصى_ #GazaUnderAttack #غزة_الآن #PalestineUnderAttack