نعرہ روٹی کپڑا اور مکان کا لگانا ہے لیکن سرکاری ملازمین کی پینشن کو ختم کرنا ہے ، نعرہ مزدور کا لگانا ہے لیکن اپنے صوبے کے ملازمین کو دوسرے صوبوں کے ملازمین جیسے حقوق نہیں دینے ہیں اور نعرہ جمہوریت کا لگانا ہے لیکن لاکھوں ملازمین کا احتجاج نظر نہیں آتا ۔
#JusticeForSindhEmployees

سندھ کے سرکاری ملازمین اپنے جائز حقوق کے لئے آواز بلند کر رہے ہیں، تنخواہوں میں کم اضافہ اور پنشن رولز میں تبدیلی ان کے ساتھ ناانصافی ہے۔ سندھ کے سرکاری ملازمین کو بھی وہی سہولتیں ملنی چاہییں جو باقی صوبوں کے ملازمین کو حاصل ہیں۔#JusticeForSindhEmployees
سندھ کے سرکاری ملازمین اپنے جائز حقوق کے لئے آواز بلند ��ر رہے ہیں، تنخواہوں میں کم اضافہ اور پنشن رولز میں تبدیلی ان کے ساتھ ناانصافی ہے۔ سندھ کے سرکاری ملازمین کو بھی وہی سہولتیں ملنی چاہییں جو باقی صوبوں کے ملازمین کو حاصل ہیں۔#JusticeForSindhEmployees