تم اس قوم کو اپنی طاقت کے گھمنڈ میں شکست دینے نکلے تھے ،اس نے تمہارا سارا غرور خاک میں ملا دیا ۔ اگر اب بھی تم تکبر سے باز نہیں آئے، جیسے فرعون اللہ کے آتھ عذاب دیکھنے کے بعد بھی باز نہیں آیا تھا تو پھر تمہارا انجام یقیناً غرق ہونا ہے ، ڈر یہ ہے کہُ تم ق��م کو ساتھ نہ لے ڈوبو
لیکن عمران خان کو عدالت کسی اور کیس میں بلا کر اچانک سے یکم مئی کو چھٹی والے دن ایک نیا کیس "ایجاد" کر کے 9 مئی کو گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
اور 8 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی دے دیا جاتا ہے جس کی ُتک نہیں۔
ہاں۔ البتہ مریم نواز کو گرفتار کرنے سے 10 دن پہلے نیب کا آگاہ کرنا ضروری ہے کیونکہ اپنی ویڈیو میرا مطلب ہے اپنی عزت اپنے ہاتھ ہے۔
اور نیب دفتر پر پتھراؤ بھی نہیں بھولنا چاہئے
عم�� فاروق ظہور جنہوں نے #FIA کے متعدد افسران کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آی آر کٹوائی، ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ-
سوال تو بنتا ہے کہ FIA کے متعدد افسران کیا اس لئے زیر عتاب ہیں کہ انھوں نے #ڈگی_والی_سرکار اور جہانگیر ترین کی تحقیقات کیں؟
https://t.co/K9nPZUjxM1
#وہ_پھر_آ_رہا_ہے people of Pakistan 🇵🇰 unite as a Nation and strongly support our true leader Imran Khan and whole nation hates all of you Corrupt and Liars PDM
ارشد شریف کے جسم پر 3 نہیں بلکہ 12 تشّدُد کے نشانات تھے۔
ڈاکٹر خالد مسعود
ڈائریکٹر پمز ہاسپٹل
اللہُ اکبر۔ اللہُ اکبر۔ اللہُ اکبر۔ یااللہ تباہ کردے اُن کو جنھوں نے ارشد شریف شہید کے ساتھ یہ سب کیا ہے۔ اُنھیں بینقاب کر اور ان کو عبرت کا نشان بنا۔
آمین۔
Bonds forged on the battlefield last more than a lifetime.
“Life's a battlefield, and we remain loyal to those who fight for us; those who'd die for us.”-Quote
& now this video where privacy of his wife has been violated. It is both shocking, despicable & utterly condemnable. No human being should have to suffer this. I call on the CJP to take suo moto notice of this.