Our land,Our dignity,Our determination,Our boycott,Our Aqsa,Our Palestine is OURS
We never had any expectations of tyrants,dictators,or stooges.
We bow our heads to One.
We will continue to insist on our freedom, even if the world has ceased to acknowledge it.
#FreePalestine
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس خان کی اواز کو فالو کریں فالو بیک ملے گا یاد رھے ھر پی ٹی ائ کے اکاونٹ کو مظبوط کرنا بڑے اکاونٹس کا فرض بنتا ھے ریٹویٹ کریں اور فالو کریں شکریہ
@Parijaan111
This PM is not that educated who can write or read without the drafts.
Infact he is a puppet of the Regime who demolished the prosperity and peace of Pakistan.
9 اپریل 2022
جس دن مطالعہ پاکستان مغالطہ پاکستان میں بدل گیا۔
قوم ایک ادارے کے بجائے پہلی دفعہ ایک سیاسی رہنما کےپیچھے ان کھڑی ہوئی
وہ جو4 سال پہلے ڈائری لےکے اکیلا نکلا تھا
اج کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی دھڑکن ہے
جو قید میں بھی فتح یاب ہے اور اس کے مخالف اقتدار میں بھی ذلیل ۔
تمام اسمبلیوں اور ایوانوں سے استعفے دے دیں خیبرپختونخواہ کا سرپلس بجٹ ختم کرتے ہوئے گورنر راج لگوا لیں۔
آرام سے گھروں میں بیٹھیں اور عوام کو کہہ دیں کہ تم جانو اور تمہارا لیڈر جانے،
اتنی اخلاقی جرأت تو پیدا کرلیں۔
#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
یہ ایک سپر پاور ہے جو میرا خون چوسنے آیا تھا۔
میں نے اس کی دو ٹانگیں اور ڈنک توڑ دیا ہے۔
اب ایک نشئی کہہ رہا کہ میں نے ان دونوں کی لڑائی رکوا دی ہے۔
اب میرا دل کر رہا ہے کہ میں اس کی بچی ہوئی چار ٹانگیں بھی توڑ دوں۔
اس واقعے کی مماثلت کرنا آپ کی اپنی زمہ داری ہو گی۔
اسد قیصر تو 9 اپریل 2022 کو ہی تحریک عدم اعتماد کا وزن نہیں اٹھا سکے تھے اور استعفی دے کر پتلی گلی سے نکل لیے تھے
اب ان سے کیا امید رکھی جا سکتی ہے
#الو_کے_پٹھے_سارے_اکٹھے#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
@Fightingbird700 بلکل کوئی کمی نہیں آ سکتی۔
جنت میں جوانوں کے سردار امام حسین علیہ السلام ہیں۔
لیکن ان جیسے میراثیوں کو کوئی حق نہیں کہ وہ چند ٹکڑوں کے لیے حضورِ اکرم ص کے نواسوں کی توہین کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے۔ آمین