مردہ باد امریکہ یعنی مردہ باد ظلم مردہ باد وحشی گری مردہ باد ظلم وبربریت مردہ باد ضد اسلام و ضد انسانیت اگر مسئلہ یہ ہے تو ہم آج بھی مردہ باد یزیدیت کا نعرہ تو لگارہے ہیں اور یہ شیعیت کا شعار ہے تو مردہ باد امریکہ بھی یہی چیز ہے۔
شہید قائد عارف حسینی
#USASupportsIsraeliTerrorism
@fara_yousaf ہاہا🤪😝اگر اردگان فلسطین کیلے اتنا مدد کرتے تو کافی ہوتا کہ اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیتا یا ترکی سے اسرائیل کے سفیر کو خارج کرلیتا 🤔🤔🤔🤔