@saifullahawan40 پیاز کھانے والی قوم اعوان ۔۔نشے کا شوقین ہے۔جوا جیت جاہیں۔تو شراب پیتے ہیں ۔شراب کے نشے میں رنڈی کا ڈانس دیکھنے نکل جاتے گوشت کے ساتھ پیاز کھاتے ہیں۔ہر برای پیاز کھانے کے بعد کرتے ہیں
بابا جی مرشد کو تقریر کے دوران سائیڈ پر کر کے خود خان صاحب کو کارنامے بتانے لگ گئے😂❤یہ بھی بزرگوں کی محبت ہے اپنے مرشد کے لیے ماشاءاللہ
کوئی اور سیاست دان ہوتا تو کبھی سائیڈ پر نا ہوتا لیکن خان صاحب نے عزت دی انہیں خود ان کے ساتھ کھڑے ہو کر۔
مریم اب پتا نہیں یہ کب کاپی کرے گی
@asifbhu39378971 @MizrahJilani آپ میلاد منانے سے پہلے نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کریں اور تمیز سیکھیں۔۔بد تمیز لوگ قرآن اور حدیث پڑھ بھی لیں تو اسلام کے لیے داغ ہی ہوتے ہیں۔۔
لاہور میں انسانیت کی تذلیل
تھانہ بادامی باغ کا ایس ایچ او شہری کو کتا بن کر بھونکنے پر مجبور کرتا رہا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتا رہا
ایس ایچ او کی معطلی نہیں چاہیے۔۔۔۔۔۔محکمہ سے فارغ کرنا چاہیے اور سزا الگ دینی چاہیے
@Lahorepoliceops@ccpolahore#FinalCall