UN Security Council: Hold immediate plebiscite in Kasmir under the supervision of UN Peace Keeping Force - Sign the Petition! https://t.co/UrofiMChEv via @Change
پاکستانیوں یہ تحریر پڑھنی ہے اور فخر ہوگااپنے لیڈر عمران خان پر۔
بریڈ فورڈ یونیورسٹی کاشمار برطانیہ کی مشہور یونیورسٹی میں ہوتا ہے-
یہ دنیا کی بہترین درسگاہ میں شمار ہوتی ہےاور برطانیہ کی ٹاپ 15 یونیورسیز میں سے 1 یونیورسٹی ہے- 2005 میں یونیورسٹی کو چانسلر کی ضرورت تھی۔ پوری دنیا سے 100 سے زیادہ سکالرز اور بزنس مینیجرز کو بلایا گیا –جس میں زیادہ تعداد برطانیہ ور امریکا اور جرمن سکالرز کی تھی۔ اس لسٹ میں پاکستان اور انڈیا میں سے صرف ایک بندے کو بلایا گیا، سلیکشن سے پہلے جرمن سائنٹسٹ کو چانسلر کی سیٹ کے لیے سب سے زیادہ مضبوط امیدوار قراردیا جا رہا تھا - مگر تمام کہانی اس وقت تبدیل ہوئی جب "ٹیلنٹ " لیڈرشپ " موڈرن اسٹڈیز " پر بحث میں پاکستان نژاد نے دوسرے تمام امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا - اس ہال میں بریڈفورڈ کے تعام ڈائریکٹرز کھڑے ہو کر تالیاں مارنے اور داد دینے پر مجبور ہو گئے - تب جرمن سائنٹسٹ اس سکالر کے پاس آیا اور کہا اس پوسٹ پر تم مجھ سے زیادہ قابل بندے ہو-
کابینہ کی اکثریت نے اس سکالر کو منتخب کر لیا - اور کہا
"بولو کتنی تنخواہ لو گے- ؟"
اس نے تاریخی کلمات بولے۔۔۔
"میں یہاں بزنس کے لیے نہیں آیا - اور بولا تعلیم اور پیسے کا ایک دوسرے سے موازانہ نہیں کیا جا سکتا -میں ایک ایسے ملک سے ہو�� جہاں لوگوں کو تعلیم کی بنیادی سہولیات نہیں ہیں۔ ہمارے پیسے والے لوگ دوسرے ممالک میں جا کے تعلیم حاصل کر لیتے ہیں- جب کے غریب لوگ اپنے دل میں حسد لے کر اس دنیا سے چلے جاتے ہیں - یہی وہ خاص وجہ ہے جس کی وجہ سے غریب اور امیر کا فرق دن با دن زیادہ ہوتا جا رہا ہے- میری زندگی کی خواہش ہے میرے ملک کے وہ لوگ جو دوسرے ممالک میں نہیں جا سکتے وہ اپنے ملک میں ہی رہ کر اچھی تعلیم حاصل کریں اور بریڈفورڈ جیسی اچھی یونیورسٹی کی ڈگری حاصل کر سکیں- اس لیے میں یہ بریڈفورڈ پھر ہی جوائن کر سکتا ہوں اگر اپ مجھے میرے ملک کے لیے یہ سہولت دیں -"
کابینہ کے تمام ارکان اس بات سے حیران رہ گئے - کابینہ کی اکثریت اس فیصلہ کے خلاف ہو گئے اور کہنے لگے
"ایسا ممکن نہیں کہ ہم پاکستان میں اپنی ڈگری متعارف کروائیں -"
سکالر کہنے لگا
"پھر آپ پاکستان کا بندہ بریڈفورڈ کا چانسلر کیوں لگا رہے ہو ؟-"
بات یہاں آ کر رک گئی اور وہ سکالر اٹھ کے چلا گیا -
بعد میں Chris Taylor نے اپنی کابینہ کو کہا
"اس بندے کو ایسے نہ جانے دو اس میں کچھ کر دکھانے کی صلاحیت موجود ہے- جو بندہ اپنے ملک کا وفادار ہو اور کچھ کرنے کا عزم ہو وہ کام بھی ہمیشہ اچھا کرتا ہے اور پیسے کا لالچ نہیں کرتا - آپ اس کی بات مان لیں-"
کابینہ نے اس سکالر کو واپس بلایا اور کہا آپکی تمام باتیں منظور ہیں۔ آپ پاکستان میں جہاں چاہتے ہیں کیمپس بنا سکتے ہیں- وہ اسکالر 9 سال تک بریڈفورڈ کا چانسلر رہا ہے- 1986 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کے کوئی بندہ اتنے زیادہ عرصے کے لیے چانسلر بنا رہا۔ اس کا نام عمران خان ہے اور وہ منافق طالبان خان .یہودی ایجنٹ اور غدار سیاستدان کے طور پر جانا جاتا رہا ہے- بے شک یہ شخص لالچ نہیں کرتا جس نے اپنی زندگی میں ہی اپنی جائیداد اثاثے قوم کے لئے بنائے شرکت خانم کو ڈونیٹ کر رکھی ہے ہم اس شخص پر کیا کسی طرح شک کریں۔
خان صاحب ، اللّہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے۔ اور دشمنوں سے محفوظ رکھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظوامان میں رکھے۔ آمین ثمہ آمین یا ربّ اللعالمین۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
#نکلو_عمران_خان_کی_خاطر
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
قید تنہائی میں PM عمران خان کا بلڈ پریشر ان سٹیبل اور ایک آنکھ کی بینائی جا چکی ہے۔ ان کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔ جیل حکام سپریم کورٹ کو "سب اچھا ہے" رپورٹ دکھا کر گمراہ کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس صاحب خود کیوں نہیں اڈیالہ کا دورہ کرتے؟ #KhanIllegallyJailed3Years
"میرے پاکستانیوں ! اگر آپ چُپ کرکے یہ ظلم سہتے رہے اور انصاف کے لیے نہ کھڑے ہوئے تو پھر یہ نہ سمجھنا کہ وہ اللہ اوپر سے ہماری مدد کرے گا اور ہم خود کچھ نا کریں۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے ‘وہ کبھی اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود کچھ نہ کرے’"عمران خان
#ImranKhanHealthEmergency #PakistanUnderMilitaryFascism
معلوم نہیں پھدو کی سپر لیٹو ڈگری کیا ہوتی ہے۔ غالبا پھدویسٹ ہوتی ہوگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے 25 یونیوسٹیوں کے وائس چانسلرز بلا کر انہیں حکم دیا ہے کہ طالبعلموں کو محب وطن بناؤ۔ پھدویسٹ جرنیل۔
لاہور میں صحافی کو پولیس والے ماررہے تھے ، اردگرد دو تین لوگ صفائیاں دے رہے تھے یہ صحافی ہے ، یہ صحافی ہے۔ میں سوچ رہا تھا یہ تربت ، ڈھاکہ ، چٹا ��انگ ، خضدار یا وزیرستان ہوتا ، شام کو رات تک یا اگلی صبح کسی نا کسی چیک پوسٹ پر نتارا ہوجاتا۔
یہ بھوکے بھیڑیوں کا غول ہے۔ جب تک ان لوگوں کو قانون کے تحفظ کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی ، قانون پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔
سسٹم اس لئے رکا ہوا ہے کیونکہ قید میں تنہا عمران خان نہیں ہے۔ پاکستان کی 80 سے 85 فیصد عوام بھی خان کے ساتھ قید میں ہیں۔ اس لئے جب تک جم غفیر قید میں ہے کوئی بھی سسٹم لے آئیں وہ بری طرح فیل ہو جائے گا۔ نظام کو کامیاب بنانے کے لئے عوام کو رہا کرنا پڑے گا۔
#PakistanUnderMilitaryFascism #ReleaseAndTreatImranKhan
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥
علیمہ خان نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خطرات کے باوجود بڑے بڑے اجتماعات سے خطاب کیے،
گزشتہ رات وہ پنجاب میں داخل ہوئی تو ان کا سامنا پنجاب پولیس سے ہو گیا،
پنجاب حکومت بہت ڈری ہوئی ہے کہ کہیں پنجاب میں کوئی تحریک شروع نا ہو جائے، اطہر کاظمی
کل میانوالی میں علیمہ خان کو دیکھ کر پنجاب پولیس کے اہلکار ہاتھ ہلا کر ویڈیوز بنا رہے تھے اور ساتھ ہی وکٹری کا نشان بھی بنایا۔
اس کہتے ہیں انقلابی مناظر 🔥
برطانیہ میں بسنے والے کشمیری تھوڑی سی کوشش کرکے برطانوی یونیورسٹیز میں تھوک کے حساب سے پڑھنے والے فوجی افسران کے بچوں کے ریکارڈز نکلوائیں اور فسطائیت اور مظالم کو جواز بنا کر متعلقہ یونیورسٹیز سے انکے داخلے اور ویزے ختم کروانے کی کوشش کریں۔
اسکے جو نتائج نکلیں گے اس پر ادارہ ہذا کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا۔