"Charity does not decrease wealth, no one forgives another except that Allah increases his honor, and no one humbles himself for the sake of Allah except that Allah raises his status."
[Sahih Muslim 2588]
کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا نفس کو سخت پامال کرتا ہے اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے،دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں،تو اپنے پروردگار کا ذکر کرو اور ہرطرف سے بے تعلق ہوکر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ
سورہ مزمل
"کبھی بھی کسی ایسے شخص سے دوبارہ دوستی مت کریں جس نے آپ کی زندگی، آپ کا امیج ،آپ کی دولت ، آپ کے ساتھ وابستہ تعلق کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہو، سانپ اپنی پرانی کھال اتار کر نئی کھال صرف اس لیے تبدیل کرتا ہے تاکہ وہ پہلے سے بھی بڑا سانپ بن سکے۔"