مجوزہ بل کے متن کے مطابق اگر آپ اپنے گھر یا پراپرٹی پر ٹاور نہیں لگانا چاہتے تو آپ کو 5 کروڑ کا جرمانہ عائد ہوگا۔۔ حکومت کونسا نیا بل لا رہی ہے؟؟ محمد مالک نے تفصیلات بتا دیں
#ARYNews#Khabar
Inauguration of Danish School, Mankera by Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
🔹Launch of the School Meal Program at Danish School Mankera and Government Primary School Kisanwala.
🔹Announcement of upgradation of three schools in Mankera with immediate implementation, notification issued.
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان، بی ایل اے کے حملوں کے جواب میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور فیصلہ کن کارروائیاں کرتے ہوئے 92 سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے۔ دشمن نے معصوم بچوں، خواتین اور شہریوں کو نشانہ بنایا مگر سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے بہادر شہداء نے مادرِ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ دے کر اُن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا عزم ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں سیکیورٹی فورسز وطن کا دفاع مثالی جرات و دلیری کے ساتھ کر رہی ہیں۔